فلاحی تنظیم چاپر کنڈرو

فلاحی تنظیم چاپر کنڈرو یہ تنظیم صرف فلاحی کاموں کیلئے ہے

   چاپر گل ڈھیرئ سے تعلق رکھنے والا مشر حیات الرحمان کاکا انتقال کرگئے ہے  مرحوم فیض الرحمان اور مجاھد خان کا بھائی جبکہ...
23/05/2026


چاپر گل ڈھیرئ سے تعلق رکھنے والا مشر حیات الرحمان کاکا انتقال کرگئے ہے مرحوم فیض الرحمان اور مجاھد خان کا بھائی جبکہ فواد شاہی, نجیب اللہ، شاہد خان کے والد مُحترم، فرھاد خان کے چچا تھے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَيْہِ رَاجِعُوْنَ

انتقال کی خبر واڑی اشاڑی سے تعلق رکھنے والا شاہ نواز خان لالا انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ آج رات 8 بجے  اشاڑی بالا  میں ...
21/05/2026

انتقال کی خبر
واڑی اشاڑی سے تعلق رکھنے والا شاہ نواز خان لالا انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ آج رات 8 بجے اشاڑی بالا میں ادا کی جائے گی مرحوم ارشد علی ممتاز علی مراد خان صدام حسین کے والد جبکہ ڈاکٹر انتخاب عالم کے چچا تھے

غم کی خبراِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَیونین کونسل چاپر خائستہ کنڈور سے تعلق رکھنے والے محمد خان کی اہلیہ ا...
29/04/2026

غم کی خبر
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یونین کونسل چاپر خائستہ کنڈور سے تعلق رکھنے والے محمد خان کی اہلیہ اور اسرار خان , محمد اقبال اور صلاح الدین خان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
جس کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ سہ پہر 3 بجے چاپر (پوری چم زیارت) میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی درخواست ہے
فلاحی تنظیم چاپر کنڈرو ۔

افسوسناک خبرإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَچاپر شاہد آباد سے تعلق رکھنے والے ریحان اللہ اس دنیا سے رخصت ہو گ...
29/04/2026

افسوسناک خبر
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چاپر شاہد آباد سے تعلق رکھنے والے ریحان اللہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
مرحوم اعجاز خان اور اورنگزیب خان کے بھائی تھے، جبکہ ملک اسلم خان، ایزول خان، شیر عظیم خان اور شیرباز خان کے بھتیجے تھے۔
اسی طرح انجنئیر سجاد خان، ڈاکٹر فضل ربی، واجد علی اور مجاہد خان کے کزن تھے۔
نمازِ جنازہ آج سہ پہر 5 بجے شاہد آباد (کوزہ ادیرہ) میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
اللہ پاک سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

غم کی خبرعمرالی پائین سے تعلق رکھنے والے عمر خطاب کاکا خالق حقیقی سے جا ملے۔مرحوم، اکرام اللہ، مجید اللہ اور جواد احمد ک...
19/04/2026

غم کی خبر
عمرالی پائین سے تعلق رکھنے والے عمر خطاب کاکا خالق حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم، اکرام اللہ، مجید اللہ اور جواد احمد کے ابا جان جبکہ فضل مالک اور فضل خالق کے چچا جان تھے۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز پیر، بوقت صبح 9:00 بجے، بمطابق 20/4/2026 ڈھیرئ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس کا مکین بنائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

 #غم خبر #چاپرخائستہ کھنڈروں دا حضرت یار، ظہور احمد او نور رحمن پلار پہ حق راسیدلے دے نن 11:30 بجے بلند آباد مدرسہ سرہ ج...
13/04/2026

#غم خبر
#چاپرخائستہ کھنڈروں دا حضرت یار، ظہور احمد او نور رحمن پلار پہ حق راسیدلے دے نن 11:30 بجے بلند آباد مدرسہ سرہ جنازہ ادا کیگئ ۔
#ٹول شریکت وکئ او ثواب دارین حاصل کئ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

دیر بالا عوام کیلئے زبردست خوشخبری سلطان خیل سائیڈ سڑک تحریک ایک خواب جو کہ جلد پوا ہونے والا ہے  دیر بالا اور چترال کے ...
02/04/2026

دیر بالا عوام کیلئے زبردست خوشخبری
سلطان خیل سائیڈ سڑک تحریک ایک خواب جو کہ جلد پوا ہونے والا ہے دیر بالا اور چترال کے تمام منتخب نمائندگان ایم این اے صاحب ذادہ صبغت اللہ صاحب کے بھرپور کوششوں سے یہ منصوبہ بجٹ میں شامل کیا گیا ہے جو کہ آئندہ سال کے اے ڈی پی کا حصہ ہو گا اور اسکے لئے خطیر رقم مختص کیا جائے گا اگر واقع یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا تو دیر بالا کے تمام بازاروں میں ٹریفک جام کے ساتھ ساتھ سیاحت اور کاروباری طبقے کو بھرپور فایدہ ملے گاانشاء اللہ

⚠️ اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ خوڑ چاپر ⚠️ایک باؤلا (پاگل) کتا کل بھی اور آج بھی خوڑ چاپر کی طرف جاتے ہوئے مختلف لوگوں پر...
30/03/2026

⚠️ اہم اطلاع برائے اہلِ علاقہ خوڑ چاپر ⚠️

ایک باؤلا (پاگل) کتا کل بھی اور آج بھی خوڑ چاپر کی طرف جاتے ہوئے مختلف لوگوں پر حملہ آور ہو چکا ہے۔

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں، خاص طور پر بچوں کو اکیلے باہر نہ جانے دیں۔

براہِ کرم متعلقہ افراد فوری طور پر اس کتے کو قابو میں لا کر اس کا علاج کروائیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔

یاد رکھیں، باؤلا کتا انتہائی خطرناک ہوتا ہے اور خدانخواستہ انسانی جان کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

 #اعلان جنازہ  گاؤں روغانوں ڈھیرئ سے تعلق رکھنے والا قاری رسول محمد صیب اور فتح اللہ کا  والد محترم جبکہ مسافر خان کا چچ...
27/03/2026

#اعلان جنازہ
گاؤں روغانوں ڈھیرئ سے تعلق رکھنے والا قاری رسول محمد صیب اور فتح اللہ کا والد محترم جبکہ مسافر خان
کا چچا نور فرس خان انتقال کر گئے ہیں۔

نمازی جنازہ آج شام 6بجے مڈل سکول نصیر آباد میں ادا کی جائیگی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین ۔

غم کی خبراِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَواڑئ روغانو درہ نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے سید بادشاہ ٹھیکدار کی بی...
24/03/2026

غم کی خبر
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
واڑئ روغانو درہ نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے سید بادشاہ ٹھیکدار کی بیوی وفات ہو چکی ہے جس کے نماز جنازہ اج24/03/2026. : 3:00 بجے نصیر آباد پرائمری سکول میں ادا کی جائے گی
مرحومہ لال زادہ اور شاہین زادہ کی والدہ محترمہ تھی
اللہ تعال مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ امین.

غمناک خبرگاؤں اشاڑے سے تعلق رکھنے والے شاہ وصیل خان، انجینئر انعام اللہ اور ماسٹڑ شفیع اللہ کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی ...
24/03/2026

غمناک خبر
گاؤں اشاڑے سے تعلق رکھنے والے شاہ وصیل خان، انجینئر انعام اللہ اور ماسٹڑ شفیع اللہ کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال انتقال فرما گئیں۔
ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل، بوقت 4:00PM، اشاڑے کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ، ڈاکٹر ریاض احمد خان، پروفیسر نصیر اللہ خان، زیب اللہ خان، انجنیئر سفیر اللہ، انجینئر احمد شاہ اور ماسٹر سجاد خان کی دادی جان تھیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اٰمین

Address

District Dir Upper
Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم چاپر کنڈرو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share