روشن فلاحی تنظیم چاپر

روشن فلاحی تنظیم چاپر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روشن فلاحی تنظیم چاپر, Charitable organisation, Chapar.

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
منشور: خدمتِ خلق، یتیموں کے ساتھ مدد، مصیبت زدہ علاقوں میں مدد، بارش و آفات میں فوری رسپانس، جنازوں اور ضرورت مندوں کا ساتھ — روشن فلاحی تنظیم ہر قدم پر آپ کے ساتھ!"

🚨 اہم اعلان – قومی شناختی کارڈ گمشدہ 🚨اسد اللہ  جو چاپر سے تعلق رکھتے ہیں، ان کا قومی شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔یہ کارڈ چ...
02/03/2026

🚨 اہم اعلان – قومی شناختی کارڈ گمشدہ 🚨
اسد اللہ جو چاپر سے تعلق رکھتے ہیں، ان کا قومی شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔
یہ کارڈ چاپر کے گلز پرائمری سکول سے لے کر واجد دوکاندار کے درمیان والے علاقے میں کہیں گم ہوا ہے۔
اگر کسی بھائی کو یہ شناختی کارڈ ملا ہو تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0314-9168906
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کارڈ جلد از جلد مل سکے۔
آپ کا تعاون قابلِ قدر ہے۔ جزاکم اللہ خیراً 🤲

غم کی خبراِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَیونین کونسل چاپر گاؤں نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے شیر رحمان ۔اور خال...
27/02/2026

غم کی خبر
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
یونین کونسل چاپر گاؤں نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے شیر رحمان ۔اور خالد رحمان انتقال کر گئے ہیں جس کے نماز جنازہ کل28/02/2026. : 11:30 بجے نصیر آباد پرائمری سکول میں ادا کی جائے گی
اللّٰه تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثُم آمین

17/02/2026

🌸فخر سلطان خیل درہ🌸
🌸فخر چاپر🌸

سلطان خیل درہ یونین کونسل چاپر گاؤں غازہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر ادریس شاہین نے صوبائی باکسنگ گیمز میں سلور میڈل 🏅 جیت کر علاقے کا نام روشن کر دیا ہے۔ اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی سے وہ نیشنل B ٹیم تک پہنچ چکے ہیں جو کہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

ادریس شاہین اس وقت اپنی مدد آپ کے تحت مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے انہیں سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔
آپ کی چھوٹی سی سپورٹ ادریس شاہین کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتی ہے۔


#واڑی #بوکسنگ

17/02/2026

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل 18 فروری بروز بدھ کو ہوگا۔

17/02/2026

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہم سب پر مبارک ہو 🌙

یہ مہینہ صبر، عبادت، رحمت اور بخشش کا مہینہ ہے۔
آئیں اس مقدس مہینے میں اپنے دلوں کو صاف کریں، ضرورت مندوں کی مدد کریں اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی کوشش کریں۔

اللہ پاک ہم سب کو روزے رکھنے، نماز قائم کرنے اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔

رمضان ہمیں محبت، اتحاد اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
دعا ہے کہ یہ مبارک مہینہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا سبب بنے۔

رمضان مبارک ✨

  🌸تنظیم کے ممبران نے سعودی عرب اور دوبئی سے آئے ہوئے معزز مہمان جاندار خان  ، سید بھادر ،اور نجیب اللہ کو خوش آمدید کہا...
17/02/2026

🌸

تنظیم کے ممبران نے سعودی عرب اور دوبئی سے آئے ہوئے معزز مہمان جاندار خان ، سید بھادر ،اور نجیب اللہ کو خوش آمدید کہا اور ان کے ساتھ ملاقات کی۔
بھائیوں نے تنظیم کے فلاحی کاموں کو سراہا اور تعاون بھی پیش کیا۔

روشن فلاحی تنظیم اپنے اوورسیز ممبران کے جذبے اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
خدمت کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔


الحمدللہ رب العالمین 🌹بڑی خوشی اور مسرت کا موقع ہے کہ محترم مولانا عبد الرحمن صاحب عمرہ کی مقدس سعادت حاصل کرکے بخیریت و...
16/02/2026

الحمدللہ رب العالمین 🌹

بڑی خوشی اور مسرت کا موقع ہے کہ محترم مولانا عبد الرحمن صاحب عمرہ کی مقدس سعادت حاصل کرکے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے ہیں۔ اس بابرکت موقع پر روشن فلاحی تنظیم چاپر کے معزز ممبران نے مولانا صاحب سے ملاقات کی، ان کو عمرہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

یہ لمحہ ہم سب کے لیے خوشی اور برکت کا باعث ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کی عبادات کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور ان کی زندگی میں مزید خیر و برکت عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے اور ہمیں دین و انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲


  |  تنظیم کے ممبران نے سعودی عرب اور دوبئی سے آئے ہوئے معزز مہمانوں ، محیب اللہ ، احسان اللہ ، اکبر علی، اور سید الرحمن...
13/02/2026

|

تنظیم کے ممبران نے سعودی عرب اور دوبئی سے آئے ہوئے معزز مہمانوں ، محیب اللہ ، احسان اللہ ، اکبر علی، اور سید الرحمن کو خوش آمدید کہا اور ان کے ساتھ ملاقات کی۔
بھائیوں نے تنظیم کے فلاحی کاموں کو سراہا اور تعاون بھی پیش کیا۔

روشن فلاحی تنظیم اپنے اوورسیز ممبران کے جذبے اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
خدمت کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔


انتقال کی اطلاعاِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد فراز اور جاوید ...
12/02/2026

انتقال کی اطلاع

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد فراز اور جاوید خان کی والدہ محترمہ اور شڑشم اور نصیب گل کی بہن کا انتقال ہو گیا ہے۔

نمازِ جنازہ رات 8 بجے گلز ہائی سکول چاپر میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے دعائے مغفرت اور شرکتِ جنازہ کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔


اہم اطلاع ⚠️دوست محمد خان، جو چاپر سے تعلق رکھتے ہیں، اس کا  ڈرائیونگ لائسنس چاپر اور واڑی بازار کی حدود میں  کہی گم ہو ...
12/02/2026

اہم اطلاع ⚠️

دوست محمد خان، جو چاپر سے تعلق رکھتے ہیں، اس کا ڈرائیونگ لائسنس چاپر اور واڑی بازار کی حدود میں کہی گم ہو گیا ہے۔

اگر کسی کو یہ مل جائے تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

📞 03119556400
📞 0307 5931355

  |  تنظیم کے ممبران نے دوبئی سے آئے ہوئے معزز مہمان فواد خان کو خوش آمدید کہا اور ان کے ساتھ ملاقات کی۔بھائی نے تنظیم ک...
12/02/2026

|

تنظیم کے ممبران نے دوبئی سے آئے ہوئے معزز مہمان فواد خان کو خوش آمدید کہا اور ان کے ساتھ ملاقات کی۔
بھائی نے تنظیم کے فلاحی کاموں کو سراہا اور تعاون بھی پیش کیا۔

روشن فلاحی تنظیم اپنے اوورسیز ممبران کے جذبے اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
خدمت کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔


Address

Chapar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روشن فلاحی تنظیم چاپر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share