اخوت فلاحی تنظیم باغ بالا کارو درہ

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • اخوت فلاحی تنظیم باغ بالا کارو درہ
Directions

اخوت فلاحی تنظیم باغ بالا کارو درہ انسانیت کی خدمت کرنی ہے
Registration NO #5320 us KPK Gov.

31/12/2025

“میتروڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کو عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لیے ایمبولینس سروس دینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں #میتروڑہ #ویلفیئر- #آرگنائزیشن کے رضاکار اور عہدیدار جو
جذبے لگن اور محنت سے کام کررہے ہیں قابل تعریف ہیں
اشفاق احمد Malik Ashfaq Ahmad

18/10/2025
*محکمہ زراعت دیر بالا*** دیر میں جنگلی زیتون کی قلم کاری کا اعاز ہونے والا ہے.  **قلم کاری سے نئی اچھی نسل کے نئے پودے پ...
12/04/2025

*محکمہ زراعت دیر بالا*** دیر میں جنگلی زیتون کی قلم کاری کا اعاز ہونے والا ہے.
**قلم کاری سے نئی اچھی نسل کے نئے پودے پیدا ہوگے جوکہ دیر بالا میں زیتون کی پیداور میں مثبت تبدیلی ہوگے**
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور اور وزیر زراعت خیبرپختونخوا محمد سجاد بارکوال صاحب کی کوشش سے خیبرپختونخوا کو زیتون پیدا کرنے والا صوبہ بننے کا خواب عملی انقلاب کی طرف گامزن۔ اے ڈی پی سیکم کے تحت شروع کیے جانے والا منصوبہ برائے جنگلی زیتون کی قلم کاری کا آغاز ضلع دیر بالا میں شروع ہونے والاہے۔ ضلع دیر بالا میں1011000 جنگلی زیتون پودے ہے۔ جن میں 20000کی قلم کاری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حوہشمند زمیندار جن کی پاس جنگلی زیتون ہے۔ وہ درجذیل درخواست اور حلفی بیان دفتر ہذا میں جمع کرایں۔مزید معلومات کیلے
0944881518
03009050061
03018084035

12/04/2025

#ضروری اور اہم #اعلان ¡
کارو درہ باغ بالا کے مشران، نوجوانوں اور تنظیم کے رہنماؤں نے بروز جمعہ بوقت بعد نماز جمعہ 11/04/2025 کو جامع مسجد ابوزر الغفاري رضی اللہ عنہ باغ میں ایک اھم میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا.
کہ آئندہ کے لئے باغ بالا کارو درہ کے حدود میں ہر قسم نہ پہچانے والے تجارت کرنے والے افراد پر باغ بالا آنے پر پابندی ہوگا. خوا وہ بیڑ، بکریوں کا سوداگر ہو. بنجاری، کپڑے بھیجنے والے ، ملائ آئسکریم والے، مسجد مدارس کے چندہ والا وغیرہ وغیرہ پر باغ بالا آنے پر سخت پابندی ہوگا.
اس کے علاوہ مسجد کے لوڈ سپیکر صرف ازان، جمعہ کے خطاب اور عیدین کے خطاب کے لیے استعمال ہوگا. اور اس کے علاوہ لاوڈاسپیکر پر ہر قسم تقاریر کرنے پر سخت پابندی ہوگا.
منجانب! مشران و نوجوانان

کمشنریٹ آف مائینز لیبر ویلفیئر خیبرپختونخواہ کی مندرجہ ذیل سکیموں کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔ 1. کان کنی کے دورا...
09/02/2025

کمشنریٹ آف مائینز لیبر ویلفیئر خیبرپختونخواہ کی مندرجہ ذیل سکیموں کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔
1. کان کنی کے دوران حادثات کے شکار مستقل طور پر معذور کان کن مزدور
2. کان کن مزدوروں کی بچیوں کی شادی کیلئے جہیز گرانٹ سکیم
3. پیشہ ور پلمونری بیماریوں میں مبتلا کان کن مزدور
اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس فالو کریں۔
Apply Link 👇👇
Www.cmlw.gkp.pk
App.cmlw.gkp.pk
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 20 فروری 2025 ہے۔

28/11/2024

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
دی خاموشی خاموشي له شورور ظلمى پکار دی
دہ خپل قام دہ ہرہ دردہ باخبر ظلمی پکار دی
کارو درہ باغ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سوشل ورکر اشفاق احمد نے ایک بہترین سوچ وحکمت عملی سے اخوت فلاحی تنظیم باغ بالا کارو درہ کے تعاون سے اپنے پورے گاؤں کو سولر سسٹم لگانے کا افتتاح کیا. ہر 25 دن بعد گاؤں باغ بالا کے ایک گھر کو سولر سسٹم لگائی گے. انشاءاللہ پہلے قسط میں 9 ماہ میں 12 سولر سسٹم لگے گا. اور دوسرے میں پورے گاؤں کو کور کیا جائے گا اس سولر سسٹم سے پورے گاؤں والوں کو فائدہ ہوگا. پورے گاؤں کو ایک روشنیوں کا گاؤں بنے گا. لوگوں اشفاق احمد کا شکریہ ادا کیا اور ان کے کے لیے دعائیں کی اس افتتاحی پروگرام میں اشفاق احمد نے پورے علاقے والے سے درخواست کی کہ اس قسم اتفاق اور اتحاد کی وجہ سے آپ بھی کرسکتے ہیں لہذا آپ علاقے والے بھی ایسے اتحاد و اتفاق قائم کرے اور اپنے علاقے کو سولر سسٹم کریں باقی تفصیل ویڈیو میں....
اخوت فلاحی تنظیم باغ بالا کارو درہ










Actres with and also known as in movie📽📺👈
Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10
Malik Hayat Khan

Address

Karo Darra Bagh Balla
Dir
18251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخوت فلاحی تنظیم باغ بالا کارو درہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share