AKK Kher Khegara Trust

AKK Kher Khegara Trust خدمت دہ انسانیت رضامندی دہ اللہ

04/05/2026

4.5.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل جان خان کلے مدراسہ سٹاپ ون جی بی
شہد کی چیک اپ کا طریقہ کار
الحمدللہ اس امتحان میں بھی اللہ نے کمیابی نصیب کی
کنی چہ دغو لا پوتے روغلیئ وائی نو روپوخو ھسم سار خواڑلیئ وہ چہ نو بہ یم سام اشتہار دے مو کڑایئ وائی
ہمارے ہاں خالص پہاڑی شہد دستیاب ہیں واٹسیپ 03005882614

04/05/2026

السلام علیکم! پشاور سے باڑہ برقمبرخیل آتے ہوئے ایک آدمی سے مبلغ پچاس ہزار روپیہ کہیں گر گئے ہیں اگر کسی کو ملے ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ پانچ ہزار روپیہ انعام
03715219190

باڑہ خیبر ایجنسی برقمبرخیل گورنمنٹ ہائی اسکول جان خان.کلے..  "شائننگ سٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام" آج بر قمبر گورنمنٹ ہائی سکو...
04/05/2026

باڑہ خیبر ایجنسی برقمبرخیل
گورنمنٹ ہائی اسکول جان خان.کلے.. "شائننگ سٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام" آج بر قمبر گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلی میں ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ھوا۔۔ جس میں ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ اور ادبی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے برقمبر خیل کے سرکاری سکولوں کے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔۔۔
یہ خوبصورت پروگرام قومی مشر ملک عبد الحسیب اور تاجبرخان خاجی کی جانب سے منظم کیا گیاتھا۔۔
جبکہ تقریب کے مہمانِ خصوصی اے سی باڑہ جناب طلحہ رفیق عالم اور تحصیل دار باڑہ داوود آفریدی تھے۔ اس کے علاوہ قومی مشران، بلدیاتی نمائندگان، اساتذہ کرام اور والدین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو شیلڈز، بیگز، پین اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سکولوں کے طلبہ بھی کسی سے کم نہیں، بس انہیں مناسب رہنمائی، محنت اور توجہ کی ضرورت ہے۔ اگر ان کی صحیح انداز میں تربیت کی جائے تو یہی بچے مستقبل میں ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بن سکتے ہیں۔
ہم اس کامیاب اور بامقصد پروگرام کے انعقاد پر ملک عبد الحسیب اور تاجبرخان حاجی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے علاقے کو ایسے مثبت اور تعمیری پروگراموں سے ہمیشہ آباد رکھے اور ہمیں ترقی و کامیابی کی راہوں پر گامزن رکھے۔ آمین 🤲۔۔

03/05/2026

3.5.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل
مسجد کیلئے تقریباً 8500 تک اینٹے کی ضرورت ہیں
سمیٹ شگہ وغیرہ چاہیے انکے علاؤہ پانی کی بھی اشد ضرورت ھے
مخیر حضرات سے گزارش ہیی ک اس کار خیر میں دل کھول کر حصہ لے
ایزی پیسہ 03135823697 محمد وسیم
واٹسیپ 03005882614

02/05/2026

2.5.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل سم بابا قبرستان
قمبر قوم کے نام ایک پیغام
وڈیو سننے کے بعد فیصلہ اپ ہی کو کرنا ہیں میرے طرف سے صرف تجویز

01/05/2026

1.5.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل جان خان کلے مدراسہ سٹاپ ون جی بی 10سال سے سوشل میڈیا پر جان پہچان مگر دیکھا نہیں تھا
طائف ایک زبردست اخلاقیات کا مالک ھے اسے گپ شپ لگا کے مجھے بہت خوشی ہوئی
انسانیت اور اخلاقیات انسان کا سب سے بڑا ہتھیار ھوتا ہیں
طائف بھائی اپکا بہت شکریہ
ہمارے ہاں خالص پہاڑی شہد دستیاب ہیں واٹسیپ 03005882614

28/04/2026

28.4.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل جان خان کلے مدراسہ سٹاپ ون جی بی
ہمارے ہاں خالص پہاڑی شہد دستیاب
واٹسیپ 03005882614

27/04/2026

27.4.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل
کچھ دن پہلے ہم نے ایک غریب آدمی کی وڈیو بنائی
تھی بارش کے دوران انکا ایک ہی کمرہ تھا وہ بھی بارش کی نذر ہو گیا تھا
انکے لیئے 28250 میں نے حوالے کئے
جن لوگوں نے مدت کی اللہ تعالیٰ ہے قبول او منظورِ کا

24/04/2026

24.4.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل جان خان کلے مدراسہ سٹاپ ون جی بی
ہمارے ہاں خالص پہاڑی شہد دستیاب ہیں واٹسیپ 03005882614

21/04/2026

21.4.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل جان خان کلے سکول مسجد کیلئے چندہ کی ضرورت ہیں
مخیئر حضرت سے گزارش ہیی ک اس کار خیر میں دل کھول کر حصہ لے ایزی پیسہ 03009073971,ساجد
واٹسیپ 03005882614

16/04/2026

16.4.2026
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل
گھر کا واحد خود کفیل
مجبوری کے وقت میں کیچن میں رہتا ھے بقایا وڈیو میں دیکھے
آگر مدت کرنا چاہتے ھوں تو یے میرا واٹسیپ نمبر 03005882614
ایزی پیسہ عبدارحمان 03215882614

Address

Bar Qamber Khel Madrasa Stop One GB Shop. , Bar Qamber Khel Akk Kalay Bara District Khyber
Khyber
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKK Kher Khegara Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share