16/10/2023
اعلان جنازہ۔
واڑی گاؤں ملاگجر سے تعلق رکھنے والا ظفر ولد عقل زرین مرحوم طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ جسکی نماز جنازہ کل مورخہ 17/10/2023 بوقت صبح 10:00 بجے بمقام ملاگجر ادا کی جائے گی۔
مرحوم بخشاد، عالم زیب، انور زیب کے بھائی تھے۔