Social welfare organization Kamar Tall

Social welfare organization Kamar Tall سوشل ویلفئیر آرگنائزیشن
(1)ہمارا کام خدمت انسانیت
(2)غر?

18/08/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

31/12/2024

مالی تعاون کی اپیل!
کمرٹال کی ایک سفید پوش بندے کی بیوی بیمار ہے مخیر حضرات سے بھرپور مالی تعاون کی اپیل کی جاتی ہے مزکورہ شخص کی مالی حالات بہت خراب ہے اس مشکل کی گھڑی میں سب مخیر حضرات بندہ عاجز کیساتھ تعاون کرے۔۔
03029319964

  ہرسال 5 دسمبرکوپاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد رضا کاروں کی خدمات...
05/12/2024



ہرسال 5 دسمبرکوپاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد رضا کاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا، ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے اوردوسروں کی ضرورت پوری کرنے کی طاقت رکھنے والے افرادمعاشرے میں بہت کم ملتے ہیں۔ یہ دن ان با ہمت رضا کاروں کی یاد میں منایا جا تاہے جنہوں نے ہرمشکل وقت میں شہری اوردیہاتی علاقوں میں قوم کی بے لوث خدمت کی خاطر اپنی زندگیاں وقف کر رہے ہیں۔ رضا کار بغیر کسی لالچ کے انسانوں کی مدد کرتا ہے جس سے انہیں روحانی خوشی اور دلی سکون ملتاہے۔ رضا کار معاشرے کے ایسے قابل اعتماد سپاہی ہوتے ہیں جو بغیر کسی مفاد کے معاشرے کی فلاح و بہبود کیلئے دوسروں کے کام آتے ہیں اور یہ ہی حقیقت میں انسان کہنے کے حقدار ہیں اور ہمارا دین بھی ہمیں یہی سکھاتا ہے۔
بس یہ وہ بہت ہی خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جو اس نعمت یا رحمت سے مالا مال ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی خدمت کرنے والا شخص دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں ذندہ رہتا ہے۔
تمام رضاکاران کی خدمات پر انکو سلام عقیدت

07/11/2024
 #الحمدللہ ۔۔۔۔۔ معمولی سی  سازو سامان سے شروع کرنے والا جدوجھد آج لاکھوں روپوں سامان کی شکل میں موجود۔۔۔یہ ہے سوشل ویلف...
14/09/2024

#الحمدللہ ۔۔۔۔۔
معمولی سی سازو سامان سے شروع کرنے والا جدوجھد آج لاکھوں روپوں سامان کی شکل میں موجود۔۔۔
یہ ہے سوشل ویلفئیر آرگنائزیشن کمرٹال کی دفتر جس میں ابھی الحمدللہ تمام تر ضروریاتِ زندگی کے سامان موجود ہیں جو ہمہ وقت کسی بھی ناگہانی موت یا دیگر گاؤں کے مجموعی فلاح کے لیے کام آسکتا ہے ۔۔
جس نے بھی ساتھ دیا جانی ہو یا مالی اللہ تعالیٰ ان کو اس بدلہ جنت میں دیں۔۔ اور ان کے مال جان میں فراخی دے۔۔
شکریہ اوورسیز ✈️🤚♥️
شکریہ کمرٹال❣️

Address

TEHSEEL KHALL DIR LOWER KPK
Dir
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social welfare organization Kamar Tall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share