Khall Development Society

  • Home
  • Khall Development Society
Directions

Khall Development Society KWDS is a non-governmental organization

09/03/2025
خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی مسجد نمرہ اور مسجد حمزہ کے پرانے پل کی مرمت کررہے ہیںجس نے اس کار خیر  میں حصہ لیا اللہ پاک اُن کو ...
09/03/2025

خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی مسجد نمرہ اور مسجد حمزہ کے پرانے پل کی مرمت کررہے ہیں
جس نے اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ پاک اُن کو جزء خیر دے
اخونزادہ قناعت سید اور اخونزادہ مبارک زیب اِن کی نگرانی کررہے ہیں

خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی پرانے لکڑی کے پل کی مرمت کررہی ہیں
02/03/2025

خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی پرانے لکڑی کے پل کی مرمت کررہی ہیں

19/01/2024

نماز استسقاء
آج 2.00 بجے
دی نالج سکول کے باہر

Khall development societyاج رانی کے مقام پر بجلی کا کھمبا گرگیا تھا چئیرمین  KDS اخونزادہ مسرور تقویم  نے کام کا جائزہ ل...
14/11/2023

Khall development society
اج رانی کے مقام پر بجلی کا کھمبا گرگیا تھا چئیرمین KDS اخونزادہ مسرور تقویم نے کام کا جائزہ لیا اور واپڈا والے کے بروقت کام پر اطمینان کا اظہار کیا.

اج خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے چیئرمین اخونزادہ مسرور تقویم کے زیر صدارت ایک  میٹنگ منعقد ہوا جس میں علاقی مسائل پر تفصیلی ب...
24/10/2023

اج خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے چیئرمین اخونزادہ مسرور تقویم کے زیر صدارت ایک میٹنگ منعقد ہوا جس میں علاقی مسائل پر تفصیلی بحث اور ان کے فوری حل کیلئے تجاویز پیش کیں گئیں اور مستقبل کے لئے لائحہ عمل طے کر لیا گیا۔ میٹنگ میں جنرل سیکرٹری قدرت اللہ اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

لوئر دیر خال۔خال برکلے سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ اور نصیر اللہ اور باجوڑ سے تعلق رکھنے والے امیر خان ان دو فریقین کا ...
11/10/2023

لوئر دیر خال۔
خال برکلے سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ اور نصیر اللہ اور باجوڑ سے تعلق رکھنے والے امیر خان ان دو فریقین کا تنازعہ جو کہ سعودی عرب میں لین دین کا تنازعہ تھا جس میں کئی بار کوشش کی گئی اب کی بار تھانہ خال میں جرگہ کے زریعے مسلہ حل کردیا گیا جس میں بانی خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی اخونزادہ مبارک زیب ۔ملک محمد اکبر ،ملک جہانزیب اور اخونزادہ شہزاد علی اور دیگر کی کوششوں کی بدولت مسلہ حل ہوگیا اور دونوں فریقین آپس میں بغل گیر ہوئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khall Development Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share