Kadikhel Youth Welfare Organization - KYWO

  • Home
  • Kadikhel Youth Welfare Organization - KYWO
Call Directions

Kadikhel Youth Welfare Organization - KYWO Empowers youth through education, healthcare, and community development initiatives in Kadikhel

**کدی خیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے نادار باپ کے بیمار بچے کے ساتھ تعاون**کدی خیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے پل...
26/09/2026

**کدی خیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے نادار باپ کے بیمار بچے کے ساتھ تعاون**

کدی خیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے ایک نادار باپ کے بیمار بچے کے علاج کے لیے مالی تعاون کیا گیا۔

ہماری کوشش ہے کہ مشکل حالات میں مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنیں اور اپنی استطاعت کے مطابق انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں۔

اللہ تعالیٰ اس بچے کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور تمام معاونین کو جزائے خیر دے۔ آمین 🤲

**کدی خیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن**
**خدمت • انسانیت • فلاح**

04/03/2026

اعلان برائے فطرانہ و عید پیکج:
کدی خیل یوتھ ویلفیئر ارگنائزیشن ان شاء اللہ عید سے پہلے علاقے کے یتیم بچوں کے لیے نئے کپڑوں کا بندوبست کرے گی۔ مزید برآں چونکہ ان بچوں کا نیا تعلیمی سال بھی شروع ہو چکا ہے، اس لیے ان کے لیے اسٹیشنری کا انتظام بھی کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی تعلیم کا سلسلہ بہتر انداز میں جاری رکھ سکیں۔
لہٰذا آپ سب معزز حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس سال اپنا فطرانہ تنظیم کے ذریعے ادا کریں، تاکہ ان یتیم بچوں کی عید کی خوشیاں دوبالا کی جا سکیں اور وہ بھی عید کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہو سکیں۔
آپ کے تعاون سے ہی یہ نیکی کا سفر جاری رہتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
سب کا بھلا۔۔۔۔سب کی خیر
منجانب:
کدی خیل یوتھ ویلفیئر ارگنائزیشن
Easypaisa number:
03014949082

Address

Kadikhel P/O Sahibabad Tehsil Wari District Dir Upper

18000

Telephone

+923139953355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kadikhel Youth Welfare Organization - KYWO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share