03/06/2026
انڈر پاس کے نیچے بے یار و مددگار پڑا یہ شخص زندگی کی تمام امیدیں کھو چکا تھا۔ گندے اور لمبے بال، بڑھی ہوئی داڑھی اور انتہائی خراب حالت اس کی بے بسی کی داستان سنا رہی تھی۔ ❤️
کبھی کبھی ایک چھوٹی سی مدد کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔ آئیے مل کر ایسے بے سہارا لوگوں کا سہارا بنیں اور انہیں دوبارہ باعزت زندگی کی طرف واپس لائیں۔