Sahiwal Review’s

Directions

Sahiwal Review’s Promoting
(1)

26/07/2026

سڑک کم دھوئی گئی، فوٹو سیشن زیادہ ہوا۔ لگتا ہے مقصد صفائی سے زیادہ کیمرے میں صفائی دکھانا تھا۔

داؤد چوک سے لیاقت چوک تک مین روڈ پر کھلا گٹر اور گہرا گڑھا شہریوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ آخر کھدائی کے بعد سڑک مکمل کیوں...
26/07/2026

داؤد چوک سے لیاقت چوک تک مین روڈ پر کھلا گٹر اور گہرا گڑھا شہریوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ آخر کھدائی کے بعد سڑک مکمل کیوں نہیں کی جا رہی؟ عوام آخر کب تک یہ اذیت برداشت کریں؟

ویسے کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے: “یأجوج، مأجوج اور واسا… جہاں سے بھی گزریں، وہاں تباہی ہی ہوگی۔”
26/07/2026

ویسے کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے: “یأجوج، مأجوج اور واسا… جہاں سے بھی گزریں، وہاں تباہی ہی ہوگی۔”

نئی بنی سڑک پہلی ہی بارش میں بیٹھ گئی۔ آخر یہ ناقص تعمیر کس کی ناکامی ہے؟ ٹھیکیدار یا متعلقہ افسران عوام جواب مانگتی ہے۔
25/07/2026

نئی بنی سڑک پہلی ہی بارش میں بیٹھ گئی۔ آخر یہ ناقص تعمیر کس کی ناکامی ہے؟ ٹھیکیدار یا متعلقہ افسران عوام جواب مانگتی ہے۔

محرم کے دنوں میں عارضی طور پر بنایا گیا راستہ پہلی ہی بارش میں بیٹھ گیا، اور اب سڑک کے درمیان گہرا گڑھا شہریوں کے لیے خط...
22/07/2026

محرم کے دنوں میں عارضی طور پر بنایا گیا راستہ پہلی ہی بارش میں بیٹھ گیا، اور اب سڑک کے درمیان گہرا گڑھا شہریوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ آخر اس کی ذمہ داری واسا کی ہے یا متعلقہ انتظامیہ کی؟

ذرا سی بارش نے واسا پنجاب کے تمام دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔
21/07/2026

ذرا سی بارش نے واسا پنجاب کے تمام دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔

ڈی سی صاحب، کیا ساہیوال کے عوام کے پیار کا یہی صلہ ہے؟بارش نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ادھورا اور ناقص کام عوام کی جان...
21/07/2026

ڈی سی صاحب، کیا ساہیوال کے عوام کے پیار کا یہی صلہ ہے؟
بارش نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ادھورا اور ناقص کام عوام کی جان و مال کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ سڑکیں بیٹھ گئی ہیں، گہرے گڑھے بن گئے ہیں اور گاڑیاں پھنس رہی ہیں۔ آخر عوام کو مزید کتنی تکلیف اٹھانی پڑے گی، اور اس منصوبے کی ذمہ داری کون لے گا؟

5 مئی تک مکمل ہونے والا منصوبہ آج 20 جولائی کو بھی ادھورا ہے، جبکہ دعویٰ آخری مراحل کا کیا جا رہا ہے۔ آخر ساہیوال کے شہر...
20/07/2026

5 مئی تک مکمل ہونے والا منصوبہ آج 20 جولائی کو بھی ادھورا ہے، جبکہ دعویٰ آخری مراحل کا کیا جا رہا ہے۔ آخر ساہیوال کے شہری یہ اذیت کب تک برداشت کریں گے؟ #برداشت

ڈی سی صاحب نے کہا تھا نئی کھدائی نہیں ہوگی، مگر سڑکیں ہیں کہ اب بھی روز کھودی جا رہی ہیں۔کیا یہ دعوے سوشل میڈیا کی حد تک...
19/07/2026

ڈی سی صاحب نے کہا تھا نئی کھدائی نہیں ہوگی، مگر سڑکیں ہیں کہ اب بھی روز کھودی جا رہی ہیں۔کیا یہ دعوے سوشل میڈیا کی حد تک ہیں ؟

سبحان اللہ بارانِ رحمت🌧️⛈️کے بعد ساہیوال کتنا خوبصورت لگ رہا ہے ۔
15/07/2026

سبحان اللہ
بارانِ رحمت🌧️⛈️کے بعد ساہیوال کتنا خوبصورت لگ رہا ہے ۔

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Review’s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby non profit organizations