Islami Jamiat Talba Lahore Region

Islami Jamiat Talba Lahore Region “Attaining the pleasure of Allah by shaping human life according to the ways taught by Allah and His"🌙

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to el

iminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

16/03/2026

𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿 𝗗𝗶𝗻𝗻𝗲𝗿 𝗜 Chishtian
اسلامی جمعیت طلبہ چشتیاں کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی

برادر طیب پتافی ( معاون معتمد صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی)

برادر جنید افتخار(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر)
نے خصوصی شرکت کی

اسلامی جمعیت طلبہ قصور شہر کے زیر اہتمام گرینڈ افطار کا پروگرام کیا گیا جس میں ناظم ضلع قصور عبدالحسیب بھائی نے خصوصی شر...
15/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ قصور شہر کے زیر اہتمام گرینڈ افطار کا پروگرام کیا گیا جس میں ناظم ضلع قصور عبدالحسیب بھائی نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے خطاب کیا


ناظم لاہور ریجن  برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر برہان رفیق کو ناظم ضلع پاکپتن  مقرر ک...
12/03/2026

ناظم لاہور ریجن برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر برہان رفیق کو ناظم ضلع پاکپتن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

ناظم لاہور ریجن  برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر معاذ تفسیر کو ناظم ضلع ساہیوال   مقرر...
11/03/2026

ناظم لاہور ریجن برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر معاذ تفسیر کو ناظم ضلع ساہیوال مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

🌍 "بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا" 🌟✨ اجتماعِ ناظمین✨📍 دفتر اسلامی جمعیت طلبہ، بہاولنگر🗓️ 21 ستمبر 2025    Islami Jamiat...
18/09/2025

🌍 "بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا" 🌟

✨ اجتماعِ ناظمین✨

📍 دفتر اسلامی جمعیت طلبہ، بہاولنگر
🗓️ 21 ستمبر 2025



Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے پرامن احتجاج پر انتظامیہ کا تشدد۔ اب تک 40 سے زائد طلبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلامی جمعیت ط...
17/09/2025

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے پرامن احتجاج پر انتظامیہ کا تشدد۔ اب تک 40 سے زائد طلبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ واضح کرتی ہے کہ اگر طلبہ کے جائز حقوق دبانے کی کوشش کی گئی تو ہم بھرپور جواب دیں گے اور لاہور سمیت پورے پنجاب میں احتجاج اور دھرنے دیں گے۔

برادر حافظ ابراھیم جوئیہ  نے جماعت نہم میں اعلیٰ نمطروں سے ادارے میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اللّٰہ تعالیٰ دنیاو اخرت میں ...
20/08/2025

برادر حافظ ابراھیم جوئیہ نے جماعت نہم میں اعلیٰ نمطروں سے ادارے میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اللّٰہ تعالیٰ دنیاو اخرت میں کامیابیوں سے سرخرو فرمائے آمین

دیس میں فکری ہریالی ہے جمعیت کے نام سے
13/08/2025

دیس میں فکری ہریالی ہے جمعیت کے نام سے

“سبز پاکستان، خوشحال پاکستان 🌿🇵🇰آؤ آزادی کے جشن کو زمین کی خوشبو اور درختوں کے سائے سے منائیں۔       ”
13/08/2025

“سبز پاکستان، خوشحال پاکستان 🌿🇵🇰
آؤ آزادی کے جشن کو زمین کی خوشبو اور درختوں کے سائے سے منائیں۔

“سبز پاکستان، خوشحال پاکستان 🌿🇵🇰آؤ آزادی کے جشن کو زمین کی خوشبو اور درختوں کے سائے سے منائیں۔       ”
12/08/2025

“سبز پاکستان، خوشحال پاکستان 🌿🇵🇰
آؤ آزادی کے جشن کو زمین کی خوشبو اور درختوں کے سائے سے منائیں۔

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Lahore Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share