Adfcs

Adfcs اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ°
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تُجھ ہی سے مدد(دعا)مانگتے ہیں°

05/05/2026
15/04/2026

O dar gaya e

10/04/2026

❤️

08/04/2026

🥰

06/04/2026
06/04/2026
20/12/2025

دیوبندیوں کے مفتی اعظم کا فرما ن کبھی کبھی رفع الیدین بھی کر لیا کرو
۱۔ رکوع میں جاتے اور اس سے اٹھتے وقت رفع یدین چونکہ صحیح اور قوی احادیث سے ثابت ہے، اس لیے کبھی کبھی رفع یدین بھی کر لیتا ہوں۔ حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے بھی ایک مرتبہ اپنی نجی مجلس میں حاضرین سے فرمایا تھا: کبھی کبھی رفع یدین بھی کر لیا کرو، کیونکہ اگر قیامت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرما لیا کہ تم تک میری یہ سنت بھی تو صحیح طریقہ پر پہنچی تھی، تم نے اس پر کیوں عمل نہ کیا تو کوئی جواب نہ بن پڑے گا۔ امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ اگر کوئی حدیث مجھ تک ضعیف طریقے سے بھی پہنچی تو میں نے کم از کم ایک بار ضرور اس پر عمل کیا۔
(ماہنامہ الشریعہ ۔۔۔صفحہ نمبر 22 نومبر 2005)

Address

Sahiwal
Sahiwal
57000

Telephone

+13022549722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adfcs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share