Join Pakistan Air Force

Join Pakistan Air Force Join Pakistan Air Force! Get step-by-step entry test prep, updated recruitment info, study materials & latest news. Follow us for regular updates!

24/02/2026

اسلام وعلیکم

Join Pakistan Air Force entry 2512
28/06/2025

Join Pakistan Air Force entry 2512

11/05/2024
چاند سے آنے والی تصاویر میں یہی دیکھنا رہ گیا تھا بس۔۔۔😜
08/05/2024

چاند سے آنے والی تصاویر میں یہی دیکھنا رہ گیا تھا بس۔۔۔😜

الحمداللہ😍 ساہيوال سٹی ٹيم کا چاندپر آفس تصوير ميں ملاحظہ فرمائيں
08/05/2024

الحمداللہ😍
ساہيوال سٹی ٹيم کا چاندپر آفس تصوير ميں ملاحظہ فرمائيں

ساہيوال ميں کون سا ادارہ ايمانداری سے کام کر رہا ہے؟
08/05/2024

ساہيوال ميں کون سا ادارہ ايمانداری سے کام کر رہا ہے؟

ایک مرید اپنے پیر کے پاؤں دباتے ہوۓ بولا حضور ایک مسئلہ تھا پیر نے کہا پاؤں دباتے رہو اور مسئلہ بیان کرتے رہومرید نے تقر...
08/05/2024

ایک مرید اپنے پیر کے پاؤں دباتے ہوۓ بولا حضور ایک مسئلہ تھا پیر نے کہا پاؤں دباتے رہو
اور مسئلہ بیان کرتے رہو
مرید نے تقریبا آدھا گھنٹہ پاؤں دباۓ اور اپنا مسئلہ سناتا رہا پیر کو نیند آ گئ..
جب پیر صاحب کی آنکھ کھلی مرید مسئلہ سنا رہا تھا
پیر صاحب نے کہا میری آنکھ لگ گئ تھی میں سن نہیں سکا اب میری آنکھ کھل گئ ہے سناؤ
مرید نے کہا کیا واقعی آپ نے میرا مسئلہ نہیں سنا ؟
پیر نے کہا بالکل نہیں سنا نیند آگئی تھی اب میری آنکھ کھلی ہے سناؤ
مرید بولا ۔۔ آنکھیں تو میری کھل گئی ہیں آج
جو پیر سوتے ہوۓ نہیں سن سکتا وہ مرنے کے بعد کیا سنے گا
پیر کو غصہ آیا اور شور مچا دیا
پکڑو اس وہابی گستاخ کو..

295 کلومیٹر لاہور - ساہیوال - بہاولنگر موٹروے کی تعمیر این ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے لاہور - ساہیوال - بہاولنگر موٹروے ...
05/05/2024

295 کلومیٹر لاہور - ساہیوال - بہاولنگر موٹروے کی تعمیر این ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے لاہور - ساہیوال - بہاولنگر موٹروے کی تعمیر کے لیے نظرثانی شدہ PC-I کی سفارش کی لمبائی: 295 کلومیٹر" CDWP/ECNEC کی منظوری کے لیے 435.72 بلین روپے کی لاگت سے۔

Construction of 295 Km - -
The NHA Executive Board recommended the revised PC-I for Construction of Lahore - Sahiwal - Bahawalnagar Motorway
Length:295 Km” at a cost of Rs.435.72 billion for approval of / .

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیںکیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں
01/05/2024

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923494364262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Join Pakistan Air Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Join Pakistan Air Force:

Share