Sahiwal Chamber of Commerce and Industry, Sahiwal

Sahiwal Chamber of Commerce and Industry, Sahiwal The Sahiwal Chamber of Commerce and Industry is an effervescent organization focusing on business

The Chamber is here to help you prosper and this website anticipates providing everything you need to know about Sahiwal Chamber and more so that our members share in the economic well-being of the marketplace.

19/03/2026
محترم ممبران،آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ 31 ما...
16/03/2026

محترم ممبران،

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ ممبرشپ کی تجدید کی آخری تاریخ 31 مارچ 2026 ہے۔ تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی ممبرشپ فیس آن لائن درج ذیل اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں:

اکاؤنٹ ٹائٹل: ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
اکاؤنٹ نمبر: PK21 HABB 0050207900410555
بینک: حبیب بینک لمیٹڈ، لیاقت روڈ، ساہیوال

فیس جمع کروانے کے بعد اس کی اسکرین شاٹ اپنی کمپنی کے نام کے ساتھ درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں تاکہ آپ کی ممبرشپ کی تجدید مکمل کی جا سکے۔

واٹس ایپ نمبر: 0331 9181234

براہ کرم اپنی ممبرشپ کی تجدید 31 مارچ 2026 سے پہلے یقینی بنائیں۔

Mr. Mudassar Iqbal, Acting President, Sahiwal Chamber of Commerce participated in the meeting convened by Ch. Shafay Hus...
11/03/2026

Mr. Mudassar Iqbal, Acting President, Sahiwal Chamber of Commerce participated in the meeting convened by Ch. Shafay Hussain, Minister for Industries on 10th March, 2026 at PSIC House, Lahore to hold discussions on the acquisition of State Land for the establishment of Small Industries Estate, Phase-2, Sahiwal. Malik Muhammad Arshad, MPA was also present in the meeting who shared very useful information with the House. His constructive role was lauded by the participants. The Minister passed directives to the Secretary (Industries) to visit the site and submit feasibility report to the House within a couple of weeks positively.

06/03/2026

𝑨 𝒎𝒆𝒂𝒏𝒊𝒏𝒈𝒇𝒖𝒍 𝒔𝒕𝒆𝒑 𝒕𝒐𝒘𝒂𝒓𝒅𝒔 𝒄𝒐𝒎𝒎𝒖𝒏𝒊𝒕𝒚 𝒘𝒆𝒍𝒇𝒂𝒓𝒆.
The wheelchairs donated by the Donor committee of Sahiwal Chamber of Commerce & Industry, The wheelchairs were received by the Deputy Commissioner Capt. R. Samiullah Farooq and handed over to Sahiwal Teaching Hospital to support patients in need.
This initiative reflects the commitment of the Sahiwal business community towards social responsibility and public service.

28/02/2026

𝐀 𝐋𝐚𝐧𝐝𝐦𝐚𝐫𝐤 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥’𝐬 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲!

🏭✨ 𝑬𝑿𝑷𝑶 – 𝑴𝑨𝑫𝑬 𝑰𝑵 𝑺𝑨𝑯𝑰𝑾𝑨𝑳 2026 ✨🏭
📅 2️⃣8️⃣​🇹​​🇭​, 2️⃣9️⃣​🇹​​🇭​ & 3️⃣0️⃣​🇹​​🇭​ ​🇲​​🇦​​🇷​​🇨​​🇭​ 2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣

Sahiwal Chamber of Commerce & Industry proudly presents EXPO 𝑀𝒜𝒟𝐸 𝐼𝒩 𝒮𝒜𝐻𝐼𝒲𝒜𝐿 a grand platform to showcase the strength, quality, and innovation of Sahiwal’s local industries and businesses.

This expo offers an excellent opportunity for:
✔️ Promoting local products
✔️ Business networking
✔️ Exploring new markets
✔️ Investment & collaboration opportunities

📌 All members and business stakeholders are encouraged to participate and be part of this prestigious event highlighting the true potential of Sahiwal.

📞 For stall booking and further details, please contact the Chamber Office at the earliest.
0331 9181234 / 040-9330515-6

18/02/2026

*📢 Big Announcement for SCCI Members! 🤝*

*To avail these exclusive benefits, first download The Trolley App and register.*

🎁 After registration, share your Invite a Friend link and earn Rs. 100 per successful app registration through your referral code. Earn more by referring more!

We are proud to announce that The Trolley has signed an MoU with Sahiwal Chamber of Commerce & Industry (SCCI) to provide exclusive benefits to verified SCCI members.

🛒 *Grocery Benefits*
• 5% discount on first order by using code *FIRST05*
• 3% discount for next 6 months

App download link: https://onelink.to/nej5pf

🏥 *Healthcare Benefits*
• 30% off at Alfalah Lab
• 20% off at Alkhidmat Hospital
• 15% off at IDC Lab

🎓 *Education Benefit*
• 50% discount on full-year tuition fee at Aspire College

🍔 *Dining Benefits*
• 10% off at Emirates Cuisine
• 10% off at Fries & Guys

ساہیوال سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں جدید CBC مشین کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شا...
27/01/2026

ساہیوال سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں جدید CBC مشین کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ نے کر دیا۔ یہ مشین ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے عطیہ کی گئی۔

تقریب میں صدر ساہیوال چیمبر شیخ عظمت سلیم کے علاوہ ممبر پنجاب اسمبلی ملک محمد ارشد، سینئر نائب صدر بہزاد ارشد چوہدری، نائب صدر چوہدری مدثر اقبال گوگی، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران اور سابق صدور بھی موجود تھے۔
وفاقی وزیر نے چیمبر کی اس فلاحی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سہولت سے مزدوروں اور مستحق مریضوں کو ہسپتال میں ہی خون کے ٹیسٹ میسر آئیں گے۔

صدر چیمبر شیخ عظمت سلیم نے کہا کہ چیمبر ہمیشہ تاجر برادری کے ساتھ ساتھ مزدور طبقے کی فلاح کیلئے بھی کردار ادا کرتا رہے گا۔

یہ اقدام ساہیوال کے محنت کش طبقے کیلئے ایک اہم سہولت ثابت ہوگا۔

کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔  صدر ساہیوال چیمبر آف ...
26/01/2026

کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عظمت سلیم، سینئر نائب صدر بہزاد ارشد چوہدری، نائب صدر چوہدری مدثر اقبال گوگی، سابق صدور اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ صنعتکاروں اور تاجر برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے چیمبر کے ممبران کو یقین دلایا کہ ساہیوال میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ضلعی انتظامیہ مکمل تعاون فراہم کرے گی۔

صدر ساہیوال چیمبر شیخ عظمت سلیم سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ چیمبر کے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

اختتام پر ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔




ساہیوال (19 جنوری 2026):ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت صدر ساہی...
19/01/2026

ساہیوال (19 جنوری 2026):

ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عظمت سلیم نے کی۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر بہزاد ارشد چوہدری، نائب صدر چوہدری مدثر اقبال گوگی، سابق صدور چوہدری راشد حمید، شیخ ذیشان شہزاد، چوہدری عاصم رفیق کے علاوہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اور چیمبر کے معزز ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں شریک ممبران کی اکثریت نئے ممبران پر مشتمل تھی

اجلاس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ممبران نے شرکت کی، جن میں پراپرٹی، پیٹرولیم، رائس ملز اور ٹریڈرز نمایاں طور پر شامل تھے ۔ اجلاس کے دوران مختلف اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل، تجارتی سرگرمیوں کے فروغ، اور معاشی حالات پر گفتگو کی گئی۔

صدر شیخ عظمت سلیم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مقامی صنعت و تجارت کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے اور مختلف شعبہ جات کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ چیمبر اپنے ممبران کے مسائل متعلقہ فورمز پر مؤثر انداز میں اجاگر کرتا رہے گا۔

اجلاس کے اختتام پر سابق صدر شیخ ذیشان شہزاد نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باہمی مشاورت اور مسلسل رابطے کے ذریعے کاروباری برادری کو درپیش چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے اور ساہیوال کی معاشی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا جا سکتا ہے

05/01/2026
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں صدر شیخ عظمت سلیم، سی...
31/12/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں صدر شیخ عظمت سلیم، سینئر نائب صدر بہزاد ارشد، نائب صدر مدثر اقبال، سیکرٹری محمد طارق اعوان، سابق صدور اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے شہر میں امن و امان کی صورتحال، تاجروں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس اقدامات سے آگاہ کیا اور کہا کہ کاروباری برادری کے تعاون سے سکیورٹی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا، جبکہ چیمبر کی جانب سے مہمانِ خصوصی کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

Address

68/2 Fateh Sher Road
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923319181234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Chamber of Commerce and Industry, Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahiwal Chamber of Commerce and Industry, Sahiwal:

Share