ᴍᴀʜᴀʀ ᴛᴀꜱᴀᴡᴡᴀʀ

ᴍᴀʜᴀʀ ᴛᴀꜱᴀᴡᴡᴀʀ مہر تصور عباس دُلو
الحمداللہ 👑

11/11/2022

ھزاروں سال کی اِس کائنات میں آپ اِس دنیا میں پچاس ، ساٹھ ستر ، یا اَسی سال کے لیے آئے ھیں اِس سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہاں آپ نے پانچ سو سال نہیں رہنا۔
اپنی اَکڑ ، غرور اور انا کو یہ سوچ کر پیچھے دھکیل دیا کریں کہ آپ یہاں ایک مہمان ھیں اور تھوڑے سے وقت کے لیے آئے ہیں اور وہ وقت بہت قریب ھے جب آپ نے واپس اپنے اصلی گھر چلے جانا ھے۔
جب بھی دِل میں بڑا گمان آئے یا کسی بات پہ فخر کرنے اور اِترانے کو دِل کرے تو یہ سوچ لیا کریں کہ اِس دھرتی پر آپ سے بہت بڑے بڑے یہاں رہ کر چلے بھی گئے اور جن کا اب کوئی نام و نشان نہیں🍁🥀۔۔۔

دولت کے شوقین لوگ کبھی وفادار نہیں ہوتے🖤
02/10/2022

دولت کے شوقین لوگ کبھی وفادار نہیں ہوتے🖤

Address

Sahiwal

Telephone

+923114840121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴍᴀʜᴀʀ ᴛᴀꜱᴀᴡᴡᴀʀ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ᴍᴀʜᴀʀ ᴛᴀꜱᴀᴡᴡᴀʀ:

Share