30/10/2026
الحمدللہ! جاوید خان کی جانب سے سڑک کی مرمت کا کام گزشتہ 8 دنوں سے جاری ہے، جو اہلِ علاقہ کے لیے ایک خوش آئند اقدام ہے۔
اس ترقیاتی کام کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے محمد شہزاد نے موقع پر آ کر اپنی حمایت کا اظہار کیا، جبکہ شاہ حسین خان نے بھی وہاں پہنچ کر اس نیک اقدام کی بھرپور حمایت کی۔
ہم جاوید خان اور ان کی ٹیم کی اس کاوش کو سراہتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل ہوگا۔
عوامی خدمت، ہمارا مشترکہ مقصد!
゚