Shah Foundation Bara Khyber KPK

Shah Foundation Bara Khyber KPK ہمارا مشن

تعلیم 📚

ترقی 🏯

روزگار 📌

شاہ فاونڈیشن باڑہ ضلع خیبر

06/03/2026

الحمدللہ مزید 20 یتیموں میں عید کے کپڑے تقسیم۔

25/02/2026

آج شاہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام
امان فیبرکس باڑہ کی ڈونیشن 20 یتیم اور بے سہارا بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔

عید کی خوشیاں تب مکمل ہوتی ہیں جب اُن چہروں پر مسکراہٹ آئے جو زندگی کی سختیوں کا سامنا کر رہے ہوں۔ شاہ فاؤنڈیشن ہمیشہ اس عزم کے ساتھ سرگرمِ عمل ہے کہ معاشرے کے مستحق اور بے سہارا طبقات کو خوشیوں میں شریک کیا جائے۔

ان بچوں کی آنکھوں میں خوشی اور چہروں پر مسکراہٹ ہمارے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔ ان شاء اللہ یہ خدمتِ خلق کا سفر آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

**شاہ فاؤنڈیشن — تعلیم ، ترقی ، روزگار کا نام** 💚

شکریہ
امان فیبرکس باڑہ!!

 آج شاہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام امان فیبرکس باڑہ کی ڈونیشن 20 یتیم اور بے سہارا بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔عید ک...
25/02/2026

آج شاہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام
امان فیبرکس باڑہ کی ڈونیشن 20 یتیم اور بے سہارا بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔

عید کی خوشیاں تب مکمل ہوتی ہیں جب اُن چہروں پر مسکراہٹ آئے جو زندگی کی سختیوں کا سامنا کر رہے ہوں۔ شاہ فاؤنڈیشن ہمیشہ اس عزم کے ساتھ سرگرمِ عمل ہے کہ معاشرے کے مستحق اور بے سہارا طبقات کو خوشیوں میں شریک کیا جائے۔

ان بچوں کی آنکھوں میں خوشی اور چہروں پر مسکراہٹ ہمارے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔ ان شاء اللہ یہ خدمتِ خلق کا سفر آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

**شاہ فاؤنڈیشن — تعلیم ، ترقی ، روزگار کا نام** 💚

شکریہ
امان فیبرکس باڑہ!!

شاہ فاؤنڈیشن خیبر  (قبائلی اضلاع)گرینڈ افطار پارٹی اور یتیموں کےلئے عید الفطر کے کپڑے!!!آج شاہ فاؤنڈیشن(قبائلی اضلاع) کے...
24/02/2026

شاہ فاؤنڈیشن خیبر (قبائلی اضلاع)
گرینڈ افطار پارٹی اور یتیموں کےلئے عید الفطر کے کپڑے!!!
آج شاہ فاؤنڈیشن(قبائلی اضلاع) کے زیر اہتمام قوم ملک دین خیل میں تیس سے زیادہ بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیئے گئے،، بہت کم عرصہ ہوگیا کہ شاہ فاؤنڈیشن خیبر (قبائلی اضلاع) کی بنیاد رکھی لیکن منظم ٹیم کی وجہ سے پروگرامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے!!شاہ فاؤنڈیشن خیبر (قبائلی اضلاع)کے چیئرمین واجد شاہ کے مطابق اسی طرح مرحلہ وار پروگرام مختلف قبیلوں اور مقامات پر منعقد کریں گے،جس سے یتیم بے سہارا اور غریب لوگ مستفید ہونگے،، شاہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گرینڈ افطار پارٹی اور یتیم و بے سہارا بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کے موقع پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ، پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اور خیبر سٹوڈنٹس یونین کے کارکنان سمیت سیاسی ،سماجی اور مختلف علاقائی مشران شریک ہوئے!!!
اس بہترین پروگرام پر شاہ فاؤنڈیشن (قبائلی اضلاع) کے چیئرمین واجد شاہ اور اس کے تمام ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

19/02/2026

افتتاح بدست والد محترم !!!

یااللہ ہمیں بے بس لوگوں کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے امین

Address

Khyber Chock Bara Bazar District Khyber
Khyber

Telephone

+923139879009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Foundation Bara Khyber KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shah Foundation Bara Khyber KPK:

Share