11/07/2025
اسلام علیکم میرے پیارے دوستوں اور فیملی ممبرز
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہیں کہ ھم ھنر کدہ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین پچھلے 5 سالوں سے چلا رہے ہیں اس میں خواتین کیلئے مختلف کورسز جس میں سلائی کٹائی، پارلر، کمپیوٹر، انگلش لینگویج، لیڈیز ڈرائیونگ، لیڈیز جم، ایمازون، دراز، وغیرہ کے کورسز سکھائے جاتے ہیں،
مردان میں پرائیویٹ سیکٹر میں یہ پہلا ادارہ ہے جہاں ایک چھت تلے اتنے سارے کورسز ہوتے ہیں
آج کے دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ھنر بہت ضروری ہیں لیکن آج کے دور میں گھر کا فرد کیلئے اپنے بچوں کے لئے رزق کمانا مشکل ہے
ھم اپنی طرف سے غریب، نادار، بیوہ ، یتیموں کو فری کورسز سکھاتے ہیں لیکن اس وقت 30 سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہے
اس میں میرے فیملی ممبرز اور کچھ دوست مدد کر رہے ہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی ایک خاندان کی زندگی بدل سکتی ہے
ھنر سے خاتون اپنے گھر کی چاردیواری میں بیٹھ کر با عزت روزی کما سکتی ہیں
حدیث: بیواؤں اور مسکینوں کے کام آنے والے اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے، یا رات بھر عبادت اور دن کو روزے رکھنے والے کے برابر ہے ۔۔
اگر آپ میں کوئی ڈونیشن کرنا چاہتا ہو تو مجھے ان باکس کرسکتا ہیں
ایک سٹوڈنٹ کا ہر ماہ کا خرچہ میٹیریل کے ساتھ 5000 آتا ہے
Contact Us :
For more information,inquiries...
Mardan Hunar Kada For Women’s Vocational Training Institute
Address: Branch 1 Mardan And Branch 2 Wah Cantt
Phone: 00923319335778
Email: [email protected]
Easypaisa Account # 03133944884
Bank Account #
Account Title # Mardan Hunar Kada Institute Of Skills and Technology
Habib Metropolitan Bank Limited
Main branch Mardan
Account Number # PK68 MPBL
6025220311714122157
Social Media: www.facebook.com/mardanhunarkada