04/10/2025
🌙 محفل ۱۱ویں شریف 🌙
الحمدللہ! آج مورخہ ۴ اکتوبر ۲۰۲۵ء بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء جامعہ شریفیہ عالمیہ کاٹلنگ میں بابرکت محفل ۱۱ویں شریف منعقد ہوگی۔
📖 پروگرام: تلاوتِ قرآن پاک اور نعت خوانی
✨ آپ اور آپ کے دوستوں کو خصوصی دعوت ہے۔
🍽️ کھانے کا بھی اہتمام ہوگا۔
📍 پتہ: جامعہ شریفیہ عالمیہ، محلہ چک بلندی کاٹلنگ، ضلع مردان
انجینئر سید عدنان علی شاہ
مہتمم، جامعہ شریفیہ عالمیہ کاٹلنگ
📞 0348-9807966