Anjuman Talaba e Islam IIUI

Anjuman Talaba e Islam IIUI ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a world wide student organization. It started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students.
(13)

ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a worldwide student organization. It started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students.

::: Aims & Objectives :::
ANJUMAN TALABA -E- ISLAM started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students. For this objective, the workers of ATI did not choose the Thoughts of any specific Political or Religious Leader but us

ed the ideology of the Love of Prophet (Peace Be Upon Him) as their guiding light. They choose their destination to be the path followed by the Prophet (Peace Be Upon Him) and they were determined to make Islam a worldwide success.

::: OUR IDEOLOGY :::
The ideology of ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is the ideology of the Holy Prophet (Peace Be Upon Him), His faithful companions, and the various Ulemas and Sufis. It is the first organization, which disseminates the belief of any individual, but it is the first organization, which is based on the belief that the Love of the Holy Prophet (Peace Be Upon Him) is the foundation of Islam. Before ANJUMAN TALABA -E- ISLAM, the various organizations and the enemies of Islam made it their point to remove this belief from the hearts of students. With the advent of ANJUMAN TALABA -E- ISLAM, students gained the true concept of Prophethood and the importance of the Holy Prophet (Peace Be Upon Him), as it should be. It is the main objective of ANJUMAN TALABA -E- ISLAM to enlighten the Torch of the Love of our Holy Prophet (Peace Be Upon Him) in the hearts of students. No other organization could give an explanation as to why this fundamental principle had been ignored by them in their constitutions.

::: OUR SYSTEM :::
According to the constitution of ANJUMAN TALABA -E- ISLAM there is a complete framework under which all the activities take place. To enforce the constitution there are various checks placed on all levels. There is a committee called MAJLIS -E- MUSHAWARAT. The training of the activists is according to the constitution and is a unique feature of ANJUMAN TALABA -E- ISLAM. A single individual can't change the constitution of the organization. Only the majority of members (Arakeen) can amend it. ANJUMAN TALABA -E- ISLAM's MAJLIS -E- MUSHAWARAT comprises 33 members and the Central Cabinet comprises 7 senior members. ANJUMAN TALABA -E- ISLAM has its own training system. The students pass through the following levels:
Hamdard - Karkun - Ameen - Rukan
After passing through the above levels the workers finally reach the positions of the members of MAJLIS -E- MUSHAWARAT. At all levels, there is a syllabus to be followed. In addition to the syllabus, there are two main monthly magazines "Nishan -e- Manzil" and "Nawa -e- Anjuman" along with other periodic magazines which play a major role in the character building of the activists. ANJUMAN TALABA -E- ISLAM has a complete process of accountability on all levels. According to this process, even the PRESIDENT and other central leaders are accountable before MAJLIS -E- MUSHAWARAT. The accountability gatherings of ANJUMAN TALABA -E- ISLAM are very unique. These gatherings prove to be very informative and help the activists to maintain a positive attitude.

امین ٹیسٹ۔۔زیر صدارت=سالارِ طلبہ،برادر احسن کبیر ناظم انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی4 جون بروز جمعرات بوقت: 2 بجے دنبقام =...
03/06/2026

امین ٹیسٹ۔۔

زیر صدارت=سالارِ طلبہ،برادر احسن کبیر
ناظم انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی
4 جون بروز جمعرات
بوقت: 2 بجے دن
بقام = مین مسجد،ہاسٹلز 4-1
#تجدیدافکارسال

28 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا کر عالمی سطح پر ایک مضبوط، خود...
28/05/2026

28 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا کر عالمی سطح پر ایک مضبوط، خودمختار اور باوقار ریاست کے طور پر اپنی حثیت منوائی۔
#تجدیدافکارسال

اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک       #تجدیدافکارسال
27/05/2026

اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک
#تجدیدافکارسال

حج مبارک لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَ...
26/05/2026

حج مبارک
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔
حاضر ہوں اے اﷲ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔ بے شک حمد تیرے ہی لائق ہے ساری نعمتیں تیری ہی دی ہوئی ہیں بادشاہی تیری ہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں۔
#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اعلی سطحی وفد نے قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی...
23/05/2026

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اعلی سطحی وفد نے قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی کی قیادت میں برطانیہ سے تشریف لائے ہوئے المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ یوکے کے چئیر مین اور انجمن طلبہ اسلام کے سابق مرکزی صدر احمد عبد الرزاق ساجد سے اسلام آباد میں ملاقات کی-
اس ملاقات میں طلبہ کی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبے ، مستحق طلبہ کے لیے سکالرشپس سمیت طلبہ کی ویلفئیر کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر ہیڈ آف پبلک ریلیشنز المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ محترم نواز کھرل صاحب ، سابق ناظمین جامعہ قاضی عبد الشکور مہروی ، برادر محمد محسن علی بھی موجود تھے
#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام ٹیم ہاسٹلز کے زیر اہتمام خصوصی سیشن بعنوان عصری بحران اور سیرت النبی کا انعقاد کیا گیا۔گفتگو معروف محقق...
21/05/2026

انجمن طلبہ اسلام ٹیم ہاسٹلز کے زیر اہتمام خصوصی سیشن بعنوان عصری بحران اور سیرت النبی کا انعقاد کیا گیا۔گفتگو معروف محقق حافظ احمد یوسف صاحب نے کی۔
جنرل سیکرٹری جامعہ برادر قمر زمان تھتل نے کابینہ کے ممبران کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔سیشن کے اختتام پر شہیدِ فلسطین برادر رومان ساجد شہید کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی.
ناظمِ پروگرام: امجد علی حسینی
#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے وفد کی قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی کی قیادت ...
20/05/2026

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے وفد کی قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی کی قیادت میں مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پیر محمد حسان حسیب الرحمن سے تفصیلی ملاقات۔

دونوں شخصیات نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں انجمن طلبہ اسلام کے فروغِ عشقِ مصطفی ﷺ، دینی شعور کی بیداری اور طلبہ میں اسلامی اقدار کے احیاء کے لیے ادا کیے گئے متحرک، تاریخی اور ناقابلِ فراموش کردار کو بھرپور انداز میں سراہا۔ ملاقات کے دوران طلبہ میں دینی حمیت، فکری پختگی اور سیرتِ نبوی ﷺ سے وابستگی کے فروغ کے لیے مختلف مؤثر تجاویز اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال بھی کیا گیا

20 مئی یوم شہادتمحمد رومان ساجد شہید رحمتہ اللہآزادی قبلہ اول کی جدوجہد میں انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ...
20/05/2026

20 مئی یوم شہادت
محمد رومان ساجد شہید رحمتہ اللہ
آزادی قبلہ اول کی جدوجہد میں انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا شہید۔
#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے کارکنان نے قائمقام ناظم جامعہ محمد علی بلالوی کی قیادت میں ادارۃُ المصطفٰ...
16/05/2026

انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے کارکنان نے قائمقام ناظم جامعہ محمد علی بلالوی کی قیادت میں ادارۃُ المصطفٰی انٹرنیشنل گوجرانوالہ کا تین روزہ علمی،فکری و تربیتی دورہ کیا ، جہاں علم، تربیت، نظم و ضبط اور دعوتی و تنظیمی اُمور کے حوالے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔
اس دورے نے کارکنان کے اندر دینی شعور، فکری پختگی اور اجتماعی کام کے جذبے کو مزید مضبوط کیا۔
پروگرام آرگنائزر : حافظ عبدالواحد۔
#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نمائندہ وفد نے قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی کی قیادت میں...
15/05/2026

انجمن طلبہ اسلام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نمائندہ وفد نے قائم مقام ناظم جامعہ برادر محمد علی بلالوی کی قیادت میں قومی رحمتہ اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چئیر مین اور معروف کالم نگار جناب خورشید احمد ندیم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں چئیرمین قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی نے اتھارٹی کے اغراض و مقاصد اور کارکردگی سے تفصیلی طور پہ آگاہ کیا۔ مستقبل میں باہمی اشتراک سے پروگرامات کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
اس موقع پر معروف ماہرِ تعلیم محمد رفیق طاہر صاحب اور معروف اینکر پرسن سبوخ سید صاحب بھی موجود تھے

#تجدیدافکارسال

Address

INTERNATIONAL ISLAMIC UNIVERSITY ISLAMABAD
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talaba e Islam IIUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman Talaba e Islam IIUI:

Share