Pakistan Patriotic Youth Islamabad.

Pakistan Patriotic Youth Islamabad. Pakistan Patriotic Youth is a non-political organization.

The organization isn’t on the side or against any political party, but sides with Pakistan and the People of Pakistan.

10/05/2025

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد

ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا.

آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا

آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا

آرمی چیف نے تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا

ملاقات کے دوران اس عزم کو دہرایا گیا کے کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا

10/05/2025

زد بانگ کہ شاہینم و کارم بہ زمین چیست
صحراست کہ دریاست تہ بال و پر ماست

پکارا کہ میں شاہین ہوں مجھے زمین سے کیا لینا صحرا ہو کہ دریا ہو سب ہمارے پروں کے نیچے ہے۔

10/05/2025
10/05/2025

Now just wait for our response!
PAKISTAN ARMY Pakistan zindabad

Address

G8 Markaz
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Patriotic Youth Islamabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Patriotic Youth Islamabad.:

Share