Imamians of Federal Urdu University Islamabad

Imamians of Federal Urdu University Islamabad Imamia Students Organization Pakistan (ISO) is a student-led Organization. ISO PAK FUUAST ISB UNIT

آزاد کشمیر لہو لہو!آزاد کشمیر کی صورتحال پر پورے پاکستان میں تشویش ہے۔ عوام پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے صرف شورش میں ا...
31/07/2026

آزاد کشمیر لہو لہو!

آزاد کشمیر کی صورتحال پر پورے پاکستان میں تشویش ہے۔ عوام پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے صرف شورش میں اضافہ ہوگا اس لئے فوری طور پر تشدد بند کرکے مظاہرین کیساتھ مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔ پاکستان کے دیگر علاقے پہلے ہی بدامنی کی آگ میں سلگ رہے ہیں ایسے میں ریاست اور عوام میں دوری پاکستان دشمن عناصر کے لئے سود مند ثابت ہوگی۔

سید سروش رضا
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان

"مِثْلِیْ لَا یُبَایِعُ مِثْلَہٗ"زیارتِ حسین علیہ السلام تکیمل ایمان!جو شخص چاہتا ہے کہ وہ اہلِ بہشت میں سے ہو،ہماری دوس...
31/07/2026

"مِثْلِیْ لَا یُبَایِعُ مِثْلَہٗ"

زیارتِ حسین علیہ السلام تکیمل ایمان!
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ اہلِ بہشت میں سے ہو،ہماری دوستی کو اختیار کرے۔اگر وہ اسے قبول کرلے تو وہ مومن ہے۔اور جو شخص ہمارے دوستوں سے محبت رکھتا ہو،اسے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا شوق بھی ہونا چاہیے۔پس جو کوئی امام حسین علیہ السلام کا زائر ہو،ہم اسے اپنا دوست جانتے ہیں اور اہلِ بہشت میں سے ہے۔اور جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت نہ کرے،اس کے ایمان میں کمی اور نقص ہے۔

امام محمد باقر علیہ السلام
(کامل الزیارات،حدیث 193)

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان عراق پر ہونے والی حالیہ جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ عراق انبیائے کرام...
29/07/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان عراق پر ہونے والی حالیہ جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ عراق انبیائے کرامؑ، ائمۂ اہلِ بیتؑ اور اولیائے الٰہی کی مقدس سرزمین ہے، جس کی حرمت پامال کرنا پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہے۔عراق کی خودمختاری اور مقدسات کے محافظوں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور اسلامی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ جارحیت خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس بزدلانہ جارحیت کی فوری اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرے، عراق کی خودمختاری اور مقدسات کے تحفظ کے لیے مؤثر سفارتی کردار ادا کرے اور امتِ مسلمہ کے مشترکہ مؤقف کی بھرپور حمایت کرے۔

سید سروش رضا
مرکزی جنرل سیکرٹری



آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر ملک بھر میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، داخلی مسائل کو پرتشدد اقدامات کے بجائے فوری اور پرام...
28/07/2026

آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر ملک بھر میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، داخلی مسائل کو پرتشدد اقدامات کے بجائے فوری اور پرامن مذاکرات سے حل کیا جائے۔ اس نازک وقت میں عوام اور ریاست کے درمیان دوری صرف بھارت اور اسرائیل جیسے صیہونی و سامراجی عناصر کو تقویت دے گی، جو ہمیشہ سے مسلم امہ اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتے ہیں۔ دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فوری کشیدگی کا خاتمہ اور پرامن گفتگو ہی واحد حل ہے۔

سید حمزہ سبزواری
ترجمان آئی ایس او پاکستان


داخلوں کی آخری تاریخ میں 31 جولائی تک توسیع!وفاقی اردو یونیورسٹی (FUUAST) اسلام آباد میں خزاں 2026 (Fall 2026) کے داخلے ...
22/07/2026

داخلوں کی آخری تاریخ میں 31 جولائی تک توسیع!
وفاقی اردو یونیورسٹی (FUUAST) اسلام آباد میں خزاں 2026 (Fall 2026) کے داخلے جاری ہیں!
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ISO) ایڈمیشن گائیڈنس سیل نئے آنے والے طلبہ کو داخلے کے ہر مرحلے پر مکمل رہنمائی اور تعاون فراہم کرنے کے لیے حاضر ہے۔ پروگرام کے انتخاب، داخلہ فارم، رہائش، کیمپس گائیڈنس اور دیگر تمام مسائل میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
📞 ایڈمیشن کمیٹی کے اراکین سے کسی بھی وقت رابطہ کریں:
👤 فاتح حیدر (چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی)
📞 +92313 5743924
👤 کمیل نقوی (ڈپٹی چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی– پنجاب)
📞 +92306 3779268
👤 اسلم راجو (ممبر – گلگت بلتستان)
📞 +92 337 8211757
👤 حسن مجتبیٰ (ممبر- سندھ بلوچستان)
📞+92 331 8437691
👤 میثم ملک (ممبر – سرائیکی بیلٹ)
📞 +92322 5008279
👤 سید حسن (ممبر – KPK)
📞 +92309 5845445
👤 سید مہدی رضا (ممبر – کشمیر)
📞 +92312 1421386
👤 ملک عبدالرافع (ممبر – راولپنڈی / اسلام آباد)
📞 +92 332 5720703
👤 ثقلین طوری (ممبر – رہائش و ہاسٹل انچارج)
📞 +92304 9902727

شعبہ تعلیم
اِمامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، وفاقی اُردو یونیورسٹی یونٹ, ضلع اسلام آباد اپر پنجاب ریجن

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے قم مسجد جمکران میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار بعنوان "تجدیدِ عہد با رہبر...
18/07/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے قم مسجد جمکران میں سابقین امامیہ کے لیے سیمینار بعنوان "تجدیدِ عہد با رہبر مسلمین جہاں" منعقد کیا گیا۔
سیمینار سے رکن مجلسِ نظارت آئی ایس او پاکستان آیت اللہ غلام عباس رئیسی، سابق مرکزی صدر برادر راشد عباس نقوی،سابق مرکزی صدر برادر یافث نوید ہاشمی،سابق مرکزی صدر برادر شوکت علی شیرازی،سابق مرکزی صدر و رکن مجلسِ نظارت علامہ غلام شبیر بخاری اور مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر امین شیرازی نے خطاب کیا۔سیمینار میں علامہ احمد اقبال رضوی،برادر آفتاب حسین میرانی،برادر مشتاق مسلم،سینیئر برادر ریاض الحسن ،مولانا میثم ہمدانی اور برادر ڈاکٹر دانش نقوی نے خصوصی شرکت کی۔

*Federal Urdu University of Arts, Sciences & Technology (FUUAST), Islamabad**Autumn 2026 Admissions – Deadline Extended!...
08/07/2026

*Federal Urdu University of Arts, Sciences & Technology (FUUAST), Islamabad*
*Autumn 2026 Admissions – Deadline Extended!*
*📚 Programs: ADP (2 Years), BS (4/5 Years), BS Third Year (5th Semester Intake), MS/M.Phil/MBA & PhD*
*⏰ New Last Date to Apply: 31 July, 2026*
*🏛️ Sector: Govt*
*🌐 Apply Online: www.fuuastisb.edu.pk*
*💻 Website: www.fuuastisb.edu.pk*
*📌 Need help? Admission* *Guidance by Imamia Student* *Organization – FUUAST Unit*
*📱 President:*+92 315 5080727
*Secretary Education:*
*Fateh Haider*
0313-5743924 (WhatsApp)
*Deputy Secretary Education:* 0340 0110778
📍 Campus Location: Near Bahria Enclave, Islamabad

03/07/2026

شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کی حسینیۂ امام خمینیؒ کے جوار میں منعقدہ مراسمِ وداع میں آمد کے مناظر۔

Huge congratulations to our brilliant stars on their graduation:🌟 Syed Arif Kazmi- Ex Chairman Action comitee🌟 Afiyat Al...
01/07/2026

Huge congratulations to our brilliant stars on their graduation:

🌟 Syed Arif Kazmi- Ex Chairman Action comitee
🌟 Afiyat Ali - Senior member
🌟 Jawad Bheshti - Senior Member

Thank you for being the backbone of Imamia Students Organization. As you step into your professional lives, we wish you endless success, brilliant careers, and a future full of achievements.

Department of Information
Imamia Students Organization Federal Urdu University Unit District Islamabad

Cyed Arif KaXmi Afiyat Shigri

A truly proud and historic moment for the entire organization Today, we stand together to celebrate the graduation of ou...
01/07/2026

A truly proud and historic moment for the entire organization Today, we stand together to celebrate the graduation of our incredible seniors who have successfully completed their degrees.
Huge congratulations to our brilliant stars:
🌟 Kamran Ali- Ex Finance Secretary
🌟 Abid Ali - Ex Vice President
🌟 Danish Khawaja - Ex Finance Secretary
🌟 Gulfaraz Hussain - Ex Coordinator Eco.

Thank you for being the backbone of Imamia Students Organization. As you step into your professional lives, we wish you endless success, brilliant careers, and a future full of achievements.

Department of Information
Imamia Students Organization Federal Urdu University Unit District Islamabad

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians of Federal Urdu University Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share