Voice of Shalkhay

Voice of Shalkhay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Shalkhay, Youth Organization, Islamabad.

24/02/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😥اقبال لالاتایاجدیدکے وفات کا سن کر بہت ہی ذیادہ دکھ ہوا . اللّٰه پاک  مرحوم ...
05/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😥
اقبال لالاتایاجدیدکے وفات کا سن کر بہت ہی ذیادہ دکھ ہوا . اللّٰه پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اورجملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں .
آمین🤲📿

01/06/2025

---

🏏 کردار کی جیت، صرف کھیل کی نہیں!

کل سیمی فائنل صرف ایک کرکٹ میچ نہیں تھا، بلکہ انصاف، کردار اور قیادت کا ایک تاریخی لمحہ تھا۔

میچ آخری لمحات میں تھا، ایک ایک گیند پر دل تھامے بیٹھے تھے شائقین۔ امپائر سے ایک فیصلہ غلط ہو گیا، جو شلخےشاھین کے حق میں جانا چاہیے تھا… لیکن کھیل تو صرف جیت ہار کا نام نہیں۔

بٹیآسٹار نے کھیل کے وقار کے لیے سوپر اوور کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی – واہ! یہ ہے اصل سپورٹس مین اسپرٹ!

اور پھر... شلخے شاھین کے کپتان رستم خان نے ایسا فیصلہ کیا، جو دلوں پر نقش ہو گیا۔ بغیر سوپر اوور کھیلے، انہوں نے میچ بٹی آشتار کے حوالے کر دیا – یہ کہہ کر:
"اصل جیت انصاف کی ہوتی ہے، ہم فائنل تمہارے نام کرتے ہیں!"

ایسے لمحات ہی کھیل کو عظمت بخشتے ہیں۔
آج کپتان رستم خان نے صرف ایک میچ نہیں، قوم کا دل جیت لیا۔ ❤️

#کرکٹ #بٹیآشتار #انصاف

---

گاؤں شلخے کے عمر خطاب کاجی وفات پا چکے ہیںمرحوم  حضرت یوسف ، محمد یوسف ، شیر بہادر، اور عبدلاقیوم کے چچا ، اور عطاء الرح...
15/05/2025

گاؤں شلخے کے عمر خطاب کاجی وفات پا چکے ہیں
مرحوم حضرت یوسف ، محمد یوسف ، شیر بہادر، اور عبدلاقیوم کے چچا ، اور عطاء الرحمن ،نیازرحمان، اور ہدایت الرحمان کے والد تھے ۔
نماز جنازہ کل گیارہ بجے بمقام شلخے قبرستان ادا کی جایٔ گی۔

(افسوس ناک خبر )(گاؤں شلخے) افسوس ناک خبر  شلخے غلام حیدر آدم مصطفیٰ اور مولانا شیر بہادر   کی والدہ وفات پاگیی ھے نماذ ...
08/05/2025

(افسوس ناک خبر )
(گاؤں شلخے)
افسوس ناک خبر شلخے غلام حیدر آدم مصطفیٰ اور مولانا شیر بہادر کی والدہ وفات پاگیی ھے نماذ جنازہ کا اعلان بعد میں کی جائے گی ۔ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور تمام لواحقین کوصبر جمیل عطاء فرمائیں
آمین ثمہ آمین

إِنَّا لِلہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

*انا للہ و انا الیہ راجعون۔**   مفتی احسان الحق ابرار الحق انعام الحق اور عبداللہ کا  والد صاحب  حضرت مولانا سیف الحق صا...
01/04/2024

*انا للہ و انا الیہ راجعون۔*

* مفتی احسان الحق ابرار الحق انعام الحق اور عبداللہ کا والد صاحب حضرت مولانا سیف الحق صاحب اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے اللہ تعالی ان کی مغفرت کو اسان فرما اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرما امین😭

03/03/2024

اعلان غم!
گاؤں شلخے محمد رحیم خان، شاد محمد خان اور فضل رحیم المعروف خاندانے کی والدہ اور شیر محمد لالا کی زوجہ کا انتقال ہوا ہے نماز جنازہ کل مورخہ 4 مارچ بروز پیر کو بوقت 3 بجے شلخے میں ادا کی جائیگی۔

Sheraz welding shop Batgram rabta number 03019057368
24/02/2024

Sheraz welding shop Batgram rabta number 03019057368

16/02/2024

‏پیٹرول 2 روپے 73 پیسے مہنگا۔۔
اور۔۔
"جس پر ٹریکٹر وغیرہ چلتے ہیں وہ 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگی۔۔😃

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shalkhay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share