Jamiat Talaba Arabia IIUI

Jamiat Talaba Arabia IIUI This is Official page of Jamiat Talaba Arabia International Islamic university Islamabad.

The Quran and Sunnah contain the eternal Guidance given by the lord of the Universe.Allah Almighty says:
"Cling firmly together by means of God's rope,and do not be divided"

Contact  , and our team will guide you from A to Z. JTA is dedicated to providing quality education for a bright future....
12/07/2025

Contact , and our team will guide you from A to Z.
JTA is dedicated to providing quality education for a bright future.👍
Don't hesitate to contact our education counselor at +923489571266.
Inayat Ullah.

Admissions Open – Fall 2025The Faculty of Shariah and Law at IIUI offers a blend of modern legal studies and Islamic jur...
12/07/2025

Admissions Open – Fall 2025
The Faculty of Shariah and Law at IIUI offers a blend of modern legal studies and Islamic jurisprudence through its undergraduate and graduate programs.
With specializations in Shariah
family law
corporate law
and human rights, students are prepared to lead with integrity in both national and international legal systems.
Programs are offered for both males and females in a values-based academic environment.
The application deadline is 30th July 2025
jámiat Talba Arábia IIUI Assisst you In All processes of admission. Contact us, and our team will assist you.

Apply now at https://cms.iiu.edu.pk


گجرات:پہلا عمومی اجلاس برائے صوبائی مجلس شوری جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی جامعہ عربیہ احیاء العلوم کٹھالہ میں برادر واج...
23/03/2025

گجرات:پہلا عمومی اجلاس برائے صوبائی مجلس شوری جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی جامعہ عربیہ احیاء العلوم کٹھالہ میں برادر واجد اقبال منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی کی زیر صدارت جاری ہے۔امین صوبہ برادر محمد امتیاز میکن بھی موجود ہے۔
officiale

جمعیت طلبہ عربیہ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے تحت ماہانہ مطالعاتی نشست و افطار الصائم کا اہتمام کیا گیا۔منتظم جمعیت...
21/03/2025

جمعیت طلبہ عربیہ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے تحت ماہانہ مطالعاتی نشست و افطار الصائم کا اہتمام کیا گیا۔
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی، برادرم واجد اقبال صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
منتظم جامعہ غلام ربی ربانی نے ان کو خیر مقدم کیا۔

ماہانہ مطالعاتی نشستکتاب: اساسیاتِ اسلام (مولانا محمد حنیف ندوی)زیرِ اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ، مقام: بین الاقوامی اسلامی...
24/02/2025

ماہانہ مطالعاتی نشست
کتاب: اساسیاتِ اسلام (مولانا محمد حنیف ندوی)
زیرِ اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ، مقام: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد۔
تشنگانِ علم کے لیے ایک غیر معمولی علمی و فکری نشست۔
شرکت کر کے مستفید ہو جائیں۔ سب کو دعوت دی جاتی ہے

20/02/2025
20/02/2025

Member of the Jordanian Parliament Dr Moutaz Al-Harout, alongwith the students of International Islamic University Islamabad (IIUI) visited on February 18, 2025, and had a discussion with the Institute's team on various matters of common interest.

دس روزہ تدریب المعلمین ورکشاپ اسلام آباد :7 فروری 2025ء، جمعۃ المبارک، جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام دس روزہ "ت...
07/02/2025

دس روزہ تدریب المعلمین ورکشاپ
اسلام آباد :
7 فروری 2025ء، جمعۃ المبارک، جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام دس روزہ "تدریب المعلمین" ورکشاپ کے شرکاء نے اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر اکرام الحق، سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل، اور ڈاکٹر غلام دستگیر شاہین، چیف ریسرچ آفیسر اسلامی نظریاتی کونسل، نے وفد کو کونسل کے فرائض منصبی، تشکیل، اور کردار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ شرکاء کی جانب سے کیے گئے علمی سوالات کے بھی مفصل جوابات دیے گئے۔

دس روزہ ورکشاپ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے منتظم برادر غلام ربی ربانی کی نگرانی میں مرکز تعلیم و تحقیق میں منعقد ہو رہی ہے۔
ورکشاپ کا مقصد شرکاء کو تدریسی مہارتوں سے آراستہ کرنا اور ان کے علمی و فکری شعور کو بڑھانا ہے اور کیرئر کونسلنگ کرنا ہے۔

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام "تدریب المعلمین" کے شرکاء کا ٹیسٹ، سالانہ اجتماع ارکان و امیدواران کے بعد منصورہ ...
05/02/2025

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام "تدریب المعلمین" کے شرکاء کا ٹیسٹ، سالانہ اجتماع ارکان و امیدواران کے بعد منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔
26 شرکاء کو ورکشاپ میں شرکت کا موقع فراہم کیا گیا۔
منتظم بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی غلام ربانی اور امین جامعہ برادر عثمان یونس شرکاء کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Address

International Islamic University Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923315712776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia IIUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share