Ideological Warrior's

Ideological Warrior's Eliminator of tribulation
The defenders of the ideological basis of Pakistan and Islam. Join hands

Our aim is to enhance the skills of our young youth by providing them a platform where they can show their skills. We arranges different sessions and free of cost courses for them. Besides our active team is always busy in taking marvellous initiatives for boasting young minds

Content Writing Department pf Ideological Warriors  arranged Online Discussion on tragic Incident of Honour Killing In B...
23/07/2025

Content Writing Department pf Ideological Warriors arranged Online Discussion on tragic Incident of Honour Killing In Baluchistan.

Honourable Members share their Views on how to Counter these Issues.

Amna Bibi Head of Content Writing Department Leads the Discussion



"Join the movement from silence to strength!Become a part of Ideological Warriors, where conscious voices rise!Meet our ...
15/07/2025

"Join the movement from silence to strength!

Become a part of Ideological Warriors, where conscious voices rise!

Meet our core team:

Osman Qureshi
Muhammad Kabir
Fatima Aziz Ahmed
Amina Iqbal
Amna BiBi

Join us for live sessions, discussion debates, and more!

For more info, contact: +92 313 1538343

Follow us on social media:

(24) سورۃ النور(مدنی — کل آیات 64)لِيَجْزِيَهُـمُ اللّـٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَيَزِيْدَهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۗ وَال...
14/07/2025

(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)
لِيَجْزِيَهُـمُ اللّـٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَيَزِيْدَهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۗ وَاللّـٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (38)
تاکہ اللہ انہیں ان کے عمل کا اچھا بدلہ دے اور انہیں اپنے فضل سے اور بھی دے، اور اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے۔



On the Holy Occasion Of Maharam Ul Haram IDEOLOGICAL WARRIORS conducted group Discussions from First To 10th Muharam led...
10/07/2025

On the Holy Occasion Of Maharam Ul Haram IDEOLOGICAL WARRIORS conducted group Discussions from First To 10th Muharam led by AMNA BIBI.

A Live Session Was also Conducted By Our Corr Member FATIMA AZIZ AHMED In Collaboration with Areeba Sarwar Learning Hub .

We are Thankful both of you for your Contribution in Highlighting this crucial and Sensitive Topic.

Stay Blessed and stay Connected With Ideological Warriors🇵🇰



السلام علیکم!📣 اتوار کی ڈسکشن کا موضوع؛     ||  محرم الحرام کے واقعات:||                                    👇🏻👇🏻💡یزیدی ف...
04/07/2025

السلام علیکم!

📣 اتوار کی ڈسکشن کا موضوع؛

|| محرم الحرام کے واقعات:||
👇🏻👇🏻
💡یزیدی فوج کی تعداد میں اضافہ

💡امام حسینؓ کے خطوط اور دعوت

💡یزیدی سپاہ کا خیموں کے گرد بڑھتا دباؤ

💡 اہل بیت کا صبر اور تقویٰ

💡امام حسینؓ اور عمر بن سعد کا آخری رابطہ

🚨🚨
🔍 فہم انگیز گفتگو

🗓️ تاریخ: آج، بروز اتوار، 06 جولائی، 2025)
🕗 وقت: رات 8:00 بجے
📍 مقام: Google meet
https://chat.whatsapp.com/Kjug8yWCGSw4zQ1cNxVycB?mode=ac_t
_@ideological_warriors_
_@AS_Learning_Hub_
_@Desert Rose Psychics_
_@Social Passion Society_
_@Dynamic Law Association_
_@Pakistan engineering Organization_

Assalamualaikum!♥️ Hope you all are doing well 💫 You all are invited to the Weekend Session👇🏻 Topic:♦️ Current Situation...
17/05/2025

Assalamualaikum!♥️

Hope you all are doing well 💫

You all are invited to the Weekend Session👇🏻

Topic:
♦️ Current Situation of Pakistan (Issues, Causes & Solution)

🗓️ May, 18 (Sunday)
📍 Venue: Google Meet
⌚ Time:08:00 PM

Host: Muhammad Kabir

_@ideological_warriors_





پرچم کے سائے تلے جو اُڑتے ہیں فضاؤں میں،وہ شاہین قوم کے فخر، دشمن کے لیے پیغام ہیںجب دشمن خاموشی میں وار کرنے کا سوچتا ...
14/05/2025

پرچم کے سائے تلے جو اُڑتے ہیں فضاؤں میں،
وہ شاہین قوم کے فخر، دشمن کے لیے پیغام ہیں

جب دشمن خاموشی میں وار کرنے کا سوچتا ہے، تو ہمارے شاہین آسمانوں پر پہرہ دے رہے ہوتے ہیں۔ یہ وہ محافظ ہیں جو اپنی نیند، سکون، اور جان کی پرواہ کیے بغیر مادرِ وطن کی حرمت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ ان کی جرأت، حوصلہ اور مہارت نے ہر بار ثابت کیا ہے کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ہے۔ سلام ہے ان نڈر محافظوں کو جو نہ صرف ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں بلکہ ہمارے فخر کا باعث بھی ہیں۔

10/05/2025

اسلام علیکم پاکستانیو

اگے جو بھی حالات ہوں اپ نے صرف نیشنل Media کی خبر پر یقین رکھنا ہے سوشل سائٹ سے کوئی بھی پاکستان مخالف خبر شئیر نہیں کرنی کسی احساس مقام کی منظر کشی ہماری فورسز کو نقصان پہنچا سکتی ہیں امید ہے اپ اپنی قومی زمہ داریوں پوری کریں گے

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو🇵🇰❤️

اسلام  علیکم  پاکستانیو  !  امید  ہے  اپ  خیر  خیریت  سے  ہوں  گے۔گزشتہ  دو  دنوں  سے  پاک  بھارت  ایک  دوسرے  کے  خلاف ...
09/05/2025

اسلام علیکم پاکستانیو !
امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے۔

گزشتہ دو دنوں سے پاک بھارت ایک دوسرے کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں بھارت کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد پاکستان ایر فورس نے بہادری اور تکنیکی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل تعریف اور قابل فخر ہے پاکستان نے محدود وسائل کیساتھ بھارت کی جدید ٹیکنالوجی کا کباڑا کر دیا پاکستان کی زمینی فوج نے ایل او کے محاذ پر دشمن کو چیک پوسٹیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کیا۔

لیکن یہ پاکستانیو یہ ظاہرئ جنگ ہے ایک جنگ ہے جو دشمن ہمارے دماغ اور جزبات سے کھیل رہا ہے یہ جنگ اس سے بھی زیادہ خطرناک دشمن کی بھرپور کوشش ہے کہ پاکستان میں مایوسی پھیلائی جائے۔ مسلح افواج اور عوام میں فاصلہ پیدا کیا جائے انتشاری اور نفرت انگیز مواد کے زریعے فتنہ پھیلانا اور مسلح افواج اور پاکستان کے دفاعی نظم سے متعلق شکوک و شہبات پیدا کرنا دشمن کی اولین ترجیح ہے۔

پاکستانیو سب سے پہلے اپ کو اپنئ بہادر افواج پر مکمل اعتماد ہونا چاہئے جو الحمدللہ ابھی تک ہے ہمیں اس کو برقرار رکھنا ہے۔

کیسے رکھنا ہے یہ ہم اپ کو بتاتے ہیں.

ایک بات یاد رکھیں سیاسی اختلافات ہمارے اپس میں ہو سکتے ہے ہر ملک میں ہوتے ہیں لیکن ان اختلافات سے دشمن کو فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دینا

پاکستان دفع لحاظ سے ایک مضبوط ملک ہے بھارت کیا امریکا بھئ کسئ حملے سے قبل سوچے گا اس لئے یہ بات دل سے نکال دیں کہ ہم پر حملہ ہو گا اور فوج کشئ ہے گئ ایسا کچھ نہیں ہو گا ہمیں اپس میں لڑوانے کی کوشش کی جائے گئ قوم پرستئ فرقہ پرستی صوبائیت یہ اس جنگ میں دشمن کے ہتھیار ہیں

تیسرا کوئی بھئ خبر اچھی ہو یا بری اس کی مکمل تحقیق کریں اس کے بعد حالات کو دیکھ کر شئیر کریں بے شک سچی معلومات ہوں زمہ داری کا مظاہرہ کریں سنسنی خوف و ہراس پھیلانے سے پرہیز کریں

تیسری بات سوشل ویب سائٹس پر ریاست پاکستان کے بیانیے کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں یہ بیانیے کی جنگ ہے ہمیں اپنے بیانیے اور ریاست پاکستان کے موقف کو بھرپور انداز سے دنیا کے سامنے لانا ہے۔

یاد رکھیں جنگ فوج نہیں قومیں لڑتی ہیں ہم ایک جنگجو قوم ہیں ہم گزشتہ دو دہائیوں سے مستقل حالت جنگ میں ہیں یہ ہماری قوم کی صبر استقامت اور خدائے ذولجلا ل پر مضبوط ایمان کئ نشانی ہے

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو🇵🇰

تحریر
عثمان قریشی





09/05/2025

اج رات ایل او سی پر تابڑ توڑ شیلنگ ہوئی جس میں معصوم شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات ہیں الحمدوللہ پاکستان نے اس جنگ میں کامیابی حاصل کی اور دشمن کی کئی چوکیاں ہمارے قبضے میں ہیں۔ کچھ لوگ سوچ رہے ہیں کہ شاہد ہم بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں لیکن ایسا کچھ نہیں ہے بھارت بارہا ازاد کشمیر پر قبضے کے اشارے دے چکا ہے اگر اس کو لگا کہ پاکستان کی زمینی فوج کمزور ہے تو ازاد کشمیر میں چڑھ دوڑے گا اس لئے ان کو ایک گولئ کے بدلے پورے برسٹ سے جواب دیا جاتا ہے۔

پاکستان زندہ باد🇵🇰






البقرہ  آیت: 3الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَیُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ ۟ۙجو لوگ...
09/05/2025

البقرہ آیت: 3

الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَیُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ ۟ۙ

جو لوگ غیب پر ایمان ﻻتے ہیں(1) اور نماز کو قائم رکھتے ہیں(2) اور ہمارے دیئے ہوئے (مال) میں سے خرچ کرتے ہیں۔(3)



Address

Islamabad

Telephone

+923137997935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideological Warrior's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ideological Warrior's:

Share