Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5

Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5, Community Organization, sat let town khlji caloni, Quetta.

13/06/2018
05/06/2018

کوٹئہ۔۔ ۔ ۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رھنما محمد سیلم خادم مدرسہ صدیق اکبر کے زیر اھتمام عبد الولی چوک پر سالانہ تقیسم اسناد تقر یب سے خطاب کررھے اس موقع پر مہتمیم حافظ نعیم قاسیمی بھی موجود ھے

01/06/2018

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رھنما حاجی خالقداد نورزئی یوتھ وینگ کے صوبائی صدر منتخب ھونے پر صوبائی صرر قاسم خان سوری سید بسمہ آغا محمد سیلم خادم ودیگر مبار ک باد پیش کررھے ھے

13/05/2018

کوئٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگر اسلم بڑیچ کے شمولتیی پرواگرم سے صوبائی جنرل سیکڑیری قاسم خان سوری سابق ضلع صدر بسمہ اللہ آغا سینئر رھمنا حاجی جمعہ خان خلجی محمد سیلم خادم لالا غلام محمد بڑیچ ودیگر خطاب کررھے

27/04/2018

کوئٹہ۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رھنما محمد سیلم خادم حلقہ PB 32 کوئٹہ کے لیے کاغذات پارٹی کورٹینٹر ڈاکٹر مینر بلوچ کے پاس جمع کررھے ھے

12/04/2018

P T I

01/03/2018

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے ھر اس نظریاتی کارکن اور رہنما کی قدر اور عزت کرتا ھوں جو پارٹی میں عہدے کے بغیر بھی دن رات محنت کرتے ھے. محمد سلیم خادم

28/02/2018

کوئٹہ. .پاکستان تحریک انصاف کے مخلص شخصیت ماما محمد اسماعیل الھڑی اور مللک زکریا کاسی کی استعفے پر بہت افسوس اور دکھ ھوا بلوچستان میں پارٹی روز بروز غیر مقبول اور عیر فعال ھوتا جارہا مخلص شخصیت اور نظریاتی کارکنان مایوسی کا شکار ھو کر پارٹی چھوڑنے پر مجبور ھو گیا ھے. ھم پارٹی چیرمین خان صاحب سے اییل کرتے ھے کہ بلوچستان میں پارٹی کے اندرنی معاملات کا ازخود نوٹس لے. محمد سلیم خادم

20/02/2018

اردے جن کے پختہ ھوں نظر جن کی خدا پرھو. تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرا نھیں کرتے

12/02/2018

پاکستان تحریک انصاف NA 154 لودھراں علی خان ترین کی جیت ھوگی انشاءاللہ

11/02/2018

بلوچستان ...ھمارے بچے روڑ پر علاج کرے ھمارا ووٹ پر منتخب حکمران لندن میں یہ کون سی قانون ھے یہ کون سی انصاف افسوس صد افسوس. اقبال نے کیا خوب کہا. . جس کھیت سے دیقان کو میسر نہ ھو روزی ..آس کھیت کے ھر خوشہ گندم کو جلا دو

10/02/2018

Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5

02/02/2018

ھمارا طرف سے PB 5 کے تمام ٹیگرز کارکنان کو کامیاب مظاہرے پر بہت بہت مبارک ھو اور مخالفین کے غرور ٹوٹنے تک چین سے نھیں بیٹو نگا

02/02/2018

کوئٹہ. .پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما محمد سلیم خادم نادرا کے ناروا سلوک پر احتجاجی مظاہرے کی قیادت کررہے ھے

20/12/2017

خیبر پختونخواحکومت کا خوش آئند اقدام

20/12/2017

1991لاھور شوکت خانم ھسپتال کی بنیاد پر غیور عوام نے مساجد اسکولوں. گلیوں سے فنڈز جمع کرنے پر کپتان کے کچھ یادگار. . ..تصویر

19/12/2017

Photos from Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5's post

19/12/2017

Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5's cover photo

Address

Sat Let Town Khlji Caloni
Quetta

Telephone

03130800308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek -e-insaf quetta PB5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Community Organizations in Quetta

Show All