Gulistan news د گلستان خبرونہ

Gulistan news د گلستان خبرونہ گلستان اور علاقائی خبروں اور حالاتِ حاضرہ کی معلومات کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں

 #چمنإنا للہ وانا الیہ راجعون غبیزئی قوم کے معزز شخصیت حاجی توکل آکا کی شریک حیات  اور خدائے نور ،اللہ نور، سید نور، محم...
29/07/2026

#چمن
إنا للہ وانا الیہ راجعون
غبیزئی قوم کے معزز شخصیت حاجی توکل آکا کی شریک حیات اور
خدائے نور ،اللہ نور، سید نور، محمد نور کی والدہ آج بتاریخ
29/07/2026
کو بقضاءالٰہی انتقال کر گئی۔
فاتحہ خوانی روغانی روڈ چمن کلی حاجی محمد عیسی غبیزئی محمد نور ہاوس میں ہوگی۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔

 جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی  نے آج سیکرٹریٹ اسلام آباد میں سید اصغر شاہ کے دفتر میں ان سے ملاقات ...
28/07/2026


جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر عبدالشکور خان اچکزئی نے آج سیکرٹریٹ اسلام آباد میں سید اصغر شاہ کے دفتر میں ان سے ملاقات کی

 سنیٹر عبدالشکور خان اچکزئی نے آج سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی سے ملاقات کی۔ملاقات ...
28/07/2026


سنیٹر عبدالشکور خان اچکزئی نے آج سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں بلوچستان کے موجودہ حالات، مختلف سیاسی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

27/07/2026

د کراچی د لاری د مسافرینو دپاره یوہ ضروری خبرتیا۔ محمد نعیم تاثیر

27/07/2026

کل پٹیل روڈ پر گرینیڈ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

27/07/2026

مشر احمد خان اڅکزی

27/07/2026

مشر احمد خان اچکزئی کی کتاب کی رونمائی کی تقریب کے بعد صحافی کے ساتھ انٹرویو

کوئٹہ۔کوئٹہ پریس کلب میں جناب احمد خان اچکزئی صاحب کی کتاب واشنگٹن سے بیجنگ تک کی تقریب رونمائی کی گئی جس میں زندگی کے م...
26/07/2026

کوئٹہ۔
کوئٹہ پریس کلب میں جناب احمد خان اچکزئی صاحب کی کتاب واشنگٹن سے بیجنگ تک کی تقریب رونمائی کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی جن میں مولانا محمد خان شیرانی حاجی لشکری رئیسانی ڈاکٹر لال محمد کاکڑ نواب غوث بخش باروزئی عبدالمتین اخونزادہ اور دیگر معززین بھی شامل تھے ۔

ڈیرہ بگٹی میں غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان اچکزئی اور سابق وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کی ایک یادگار تصویر۔
25/07/2026

ڈیرہ بگٹی میں غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان اچکزئی اور سابق وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کی ایک یادگار تصویر۔

قلعہ عبداللہ۔غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان اچکزئی نے گزشتہ دنوں ایک افسوسناک واقعہ میں شہید ہونے والے عبداللہ بارکزئی کی...
22/07/2026

قلعہ عبداللہ۔
غبیزئی قوم کے سربراہ احمد خان اچکزئی نے گزشتہ دنوں ایک افسوسناک واقعہ میں شہید ہونے والے عبداللہ بارکزئی کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی اور شہید کے خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

Address

Quetta
86300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulistan news د گلستان خبرونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share