05/02/2021
تکمیل فاونڈیشن اور سسٹین ایبل انساییٹ پاکستان کے درمیان ایک ایم۔او۔یو پر دستخط کیے گیے، جس کے تحط تکمیل فاوّنڈیشن ضلع بارکھان میں پہلی سے لیکر آٹھویں جماعت تک ایک مربوط 3 سالہ تعلیمی کریش کورس کرواے گی۔ جس کے تحط پہلے مر حلے میں لیڈرشپ سکول بغاوّ اور الفجر سکول ناہڑ کوٹ منتخب کیے گیے ہین۔ ایم۔او۔یو پر سسٹین ایبل انساییٹ پاکستان کی طرف سے رحیم کھتران جبکہ تکمیل فاونڈیشن کی طرف سے مس عائشہ دلاور نے دستخط کیے۔ ہم تکمیل فاونڈیشن خصوصآ شاہد قمر صاحب کے شکر گزار ہیں ، جنھوں نے بلوچستان خصوصآ بارکھان جیسے پسماندہ ضلع کی تعلیمی ترقی کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا۔