26/10/2026
وسیلہ ویلفئیر فاونڈیشن جہلم اپنی معاون تنظیمات اور مخیر خواتین و حضرات کے تعاون سے دکھی انسانیت کی خدمت کےلئے مصروف عمل ہے
اسوقت صدقہ آب پروگرام کے تحت پینے کے پانی سے محروم علاقوں میں 250 سے زیادہ پینے کے پانی کی سکیمیں مکمل کی جاچکی ہیں
مفتیاں دینہ میں شعور گرلز ووکیشنل سنٹر کی صورت میں یتیم اور مستحق بچیوں کو باعزت روزگار فراہمی کا ضلع جہلم کا سب سے بڑا پروگرام انتہائی کامیابی سے جاری ہے اس سنٹر میں یتیم اور مستحق بچیوں کو تمام کورسز مفت کروائے جاتے ہیں تاکہ وہ باعزت روزگار کمانے کے قابل بن سکیں ۔
شعور گرلز ووکیشنل سنٹر میں اسوقت مفتیاں،مہتہ ، نئی آبادی، سید حسین ، بہرام پور ، پیر شاہ وسن ، ڈوئیاں ، چھتہ ، قاضی گتر، پنڈوری، حسینی ، شامد پور ، گگڑ، موٹہ غربی ،پڈہال، بودلہ ،کوٹیام ، کھوکھا ، طمہ عجائب ،چک میوں ، چکوہا ، ہڈالہ جنڈالہ ، روہتاس، دینہ سٹی ، ٹھیکریاں ، کرلہ ،چک اکا ، کالووال ، بھرٹہ ، موٹہ غربی، مالدیو ، موہال اور ہڈالی سے تعلق رکھنے والی 175 بچیاں دستکاری ، کمپیوٹر ، کروشیا ، بیوٹی پارلر کے کورسز کر رہی ہیں
آئیے آپ بھی وسیلہ بنیں
برائے رابطہ
وسیلہ ویلفئیر فاونڈیشن جہلم
ہیڈ آفس :: مفتیاں دینہ ضلع جہلم
وٹس ایپ # 03005489875
لینڈ لائن # 0544630622