Mangla Youth Group

Mangla Youth Group Mangla youth wing is formed in order to support and welfare of Wapda Mangla employees as well as to focus on subjects and issues more widely.

چودری مبشر حسین واپڈا  ہاسپٹل والے کے ماموں لاپتا ہیں اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر اطلاع دیں
13/05/2026

چودری مبشر حسین واپڈا ہاسپٹل والے کے ماموں لاپتا ہیں اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر اطلاع دیں

سید خادم حسین شاه مرحوم سکیورٹی گارڈ کی زوجہ محترمہ سيد منهاج الحسن شاہ صاحب سپلوے ڈویژن کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے ا...
01/05/2026

سید خادم حسین شاه مرحوم سکیورٹی گارڈ کی زوجہ محترمہ سيد منهاج الحسن شاہ صاحب سپلوے ڈویژن کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن ساڑھے گیارہ بجے ان کے آبائی گاؤں گوچر سیداں بھمبر میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اللہ کریم کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

منگلا واپڈا کالونی میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ملازمین سارا دن بجلی بنا کر ارام کے لیے جب گھر پہنچتے ہیں اگ...
23/04/2026

منگلا واپڈا کالونی میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ملازمین سارا دن بجلی بنا کر ارام کے لیے جب گھر پہنچتے ہیں اگے سے بجلی بند۔ملازمین سخت پریشانی سے دو چار

22/04/2026
منگلا نہر اپر جہلم میں ڈوبنے والی جواں سال بچی کے لئے ریسکیو آپریشن دوسرے دن بھی جاری ہے پاوندہ واٹر اور ریسکیو ون ون ٹو...
20/04/2026

منگلا نہر اپر جہلم میں ڈوبنے والی جواں سال بچی کے لئے ریسکیو آپریشن دوسرے دن بھی جاری ہے پاوندہ واٹر اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں موقع پر موجود اگر کسی کو بچی کے بارے میں کوئی معلومات ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03009725925

چوھدری لطیف صاحب ریٹاٸرڈ فورمین ورکشاپ اینڈ سٹور رضاے الہی سے وفات پاگۓ ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے ،او...
15/04/2026

چوھدری لطیف صاحب ریٹاٸرڈ فورمین ورکشاپ اینڈ سٹور رضاے الہی سے وفات پاگۓ ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے ،اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

📚✨ Professional Book Binding Services Available! ✨📚Looking for high-quality book binding or X-ray file binding at afford...
09/04/2026

📚✨ Professional Book Binding Services Available! ✨📚

Looking for high-quality book binding or X-ray file binding at affordable prices?
We provide neat, durable, and professional binding services to keep your important documents safe and organized.

✅ Thesis & Reports Binding
✅ X-Ray File Binding (Special Discount Available!)
✅ Office & School Documents
✅ Strong & Long-lasting Finish

💼 Trusted Service with Quality Work Guaranteed!

📍 Location: WAPDA Colony, Mangla
👤 Contact Person: Sarfraz Ahmed
📞 Phone: 0346-5955192

👉 Visit us today and get your documents perfectly bound at the best rates!

حکومت کا پیٹرول 450 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر کرنے کا اعلان
02/04/2026

حکومت کا پیٹرول 450 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر کرنے کا اعلان


Eid Mubarak To All
20/03/2026

Eid Mubarak To All

مورخہ 11 مارچ 2026 آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA کے جنرل سیکرٹری جناب خورشید احمد صاحب کے ہمراہ واپڈا...
11/03/2026

مورخہ 11 مارچ 2026 آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA کے جنرل سیکرٹری جناب خورشید احمد صاحب کے ہمراہ واپڈا ہاؤس ریجن کے مرکزی قائدین نے چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ جناب محمد سعید صاحب کے آفس واپڈا ہاؤس میں اُنکے ساتھ میٹنگ کی۔

واپڈا ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ بطور اعزازیہ/بونس دینے کا مطالبہ کیا تو چیئرمین صاحب کا موقف تھا کہ گوڑنمنٹ آف پاکستان نے ملکی اور غیر ملکی حالات کے پیشِ نظر تمام اداروں میں ٪50 اخراجات میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ لہذا واپڈا بھی اس پر عمل کرنے کا پابند ہے۔

*چیئرمین صاحب نے مزید کہا کہ میری دلی خواہش ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں واپڈا ملازمین کو ریلیف دیا جائے اور عیدالفطر پر اضافی تنخواہ دی جائے، مگر ملکی حالات کی وجہ سے فلحال بونس کے آرڈر کرنا ممکن نہیں ہے۔ چیئرمین صاحب کا موقف تھا کہ جیسے ہی ملکی و غیر ملکی حالات بہتر ہونگے تو واپڈا ملازمین و افسران کو بونس دینے کے آرڈر کر دئیے جائیں گے۔*

منجانب :
*شعبہ نشر و اشاعت*
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA
واپڈا ہاؤس ریجن، لاہور **

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangla Youth Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share