Jakkar Medical Trust

Jakkar Medical Trust Its a non profitable welfare Trust, regestered punjab chairty commission ,24/7 available ambulance

15/07/2026
28/06/2026

جکر میڈیکل ٹرسٹ جہلم میں فری میڈیکل کیمپ کے دوران پولیس تحفظ مرکز جہلم اور صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی سعید احمد کا جکر میڈیکل ٹرسٹ کا دورہ۔
اس موقع پر کیمپ میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا گیا اور عوام کو بہترین طبی خدمات کی فراہمی کے لیے جکر میڈیکل ٹرسٹ کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ اس موقع پر خدمتِ انسانیت کے جذبے کے ساتھ مستقبل میں بھی فلاحی سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
صحت مند معاشرہ، خوشحال معاشرہ — خدمتِ انسانیت ہمارا مشترکہ مشن۔ 🤝🏥

https://gofund.me/6fd018527
02/03/2026

https://gofund.me/6fd018527

Help raise £3,000 for Jakkar Medical Trust this Ramadan. Give your Zak… Jakkar Medical Trust needs your support for Support Jakkar Medical Trust this Ramadan

الحمداللہ آج مورخہ21-نومبر۔2025 کو جکر میڈیکل ٹرسٹ میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ہو گئی ہے۔ ان تمام مریضوں کو فری چیک اپ ...
21/11/2025

الحمداللہ آج مورخہ21-نومبر۔2025 کو جکر میڈیکل ٹرسٹ میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ہو گئی ہے۔ ان تمام مریضوں کو فری چیک اپ اور فری ادویات کی سہولت فراہم کی گئی ہے، اور مختلف شعبہ جات کے 50 سے زادئد میڈیکل کیپمس لگائے گئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں مریض آئے اور مستفید ہوئے ہیں ،اور فری ایمبولینس کے مریضوں کی تعداد 180 ہے۔ جن کو ایمر جینسی میں DHQ تک پہنچایا گیا ہے۔ جکر میڈیکل ٹرسٹ کے سٹاف کی ان تھک محنت اور لگن اور تمام مخیر حضرات اور اوورسیز بھائیوں کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔ تمام ڈونرز کے تعاون کا شکریہ اور جکر میڈیکل ٹرسٹ کا سٹاف تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
((ٹیم جکر میڈیکل ٹرسٹ))

*الحمدلله* اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائیں اور جکر میڈیکل ٹرسٹ کی ٹیم اور پولیس تحفظ مرکز جہلم کی پوری ٹیم کو اس کا ...
21/11/2025

*الحمدلله*
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائیں اور جکر میڈیکل ٹرسٹ کی ٹیم اور پولیس تحفظ مرکز جہلم کی پوری ٹیم کو اس کا اجر پہنچے آمین ثم آمین 💕

Address

Village Jakkar
Jhelum
49511

Telephone

+923119510334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jakkar Medical Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jakkar Medical Trust:

Shortcuts

Share