Dewan welfare society Sagri

Dewan welfare society Sagri The purpose of human life is to serve, and to show compassion and the will to help others. ...

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔
21/03/2026

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔

11/09/2025
پاکستان کی 79 یومِ آزادی کے موقع پر دیوان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا.دیوان ویلفیئر سوسائٹی...
15/08/2025

پاکستان کی 79 یومِ آزادی کے موقع پر دیوان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا.

دیوان ویلفیئر سوسائٹی نے ساگری گاؤں کے مرکزی قبرستان میں 14 اگست کی مناسبت سے مزید 14 پودے لگائے.

❤️  رمضان المبارک ❤️
02/03/2025

❤️ رمضان المبارک ❤️

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری اور اس کی پوری ٹیم کی جانب سے  بانی دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری جناب محترم عباس احمد نقشبندی...
01/11/2024

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری اور اس کی پوری ٹیم کی جانب سے بانی دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری جناب محترم عباس احمد نقشبندی صاحب کو زندگی کی 62 بہاریں بہت بہت مبارک.
Happy birthday Sir,
May you live long, Allah blesses you,

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کے زیر اہتمام ساگری گاؤں کے مرکزی قبرستان و جنازہ گاہ میں مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ...
04/10/2024

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کے زیر اہتمام ساگری گاؤں کے مرکزی قبرستان و جنازہ گاہ میں مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جاری واٹر پروجیکٹ میں اہم پیش رفت. کمرے کا لینٹر ڈال دیا گیا.
مخیئر حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ صدقہ جاریہ کے منصوبہ جات کی تکمیل کے لیے اپنے عطیات دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کو دیں.

صدر دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کو چھیتالیسویں 46 سالگِرہ بہت بہت مبارک ہو. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت و سل...
25/09/2024

صدر دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کو چھیتالیسویں 46 سالگِرہ بہت بہت مبارک ہو. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔(آمین ثم آمین).

پیج ایڈمن:
میاں محمد انس
میاں انیق ابتسام


دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کے زیر اہتمام فراہمی آب پروجیکٹ کے دوسرے سیشن کا آغاز :جس کے تحت ساگری گاؤں کے مرکزی قبرستان...
22/09/2024

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کے زیر اہتمام فراہمی آب پروجیکٹ کے دوسرے سیشن کا آغاز :

جس کے تحت ساگری گاؤں کے مرکزی قبرستان میں پانی کی ٹینکی اور کمرا بنانے کا پروجیکٹ.
مخیئر حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ صدقہ جاریہ کے منصوبہ جات کے لیے دل کھول کر اپنے عطیات دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کو جمع کروائیں اور دنیا و آخرت میں جزائے خیر حاصل کریں.

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کے زیر اہتمام مرکزی قبرستان ساگری میں جاری پانی کی بورنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے. الحمدلل...
16/09/2024

دیوان ویلفیئر سوسائٹی ساگری کے زیر اہتمام مرکزی قبرستان ساگری میں جاری پانی کی بورنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے. الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے کرم فرمایا اور صاف شفاف اور میٹھے پانی سے نوازا. وہ تمام لوگ جنہوں نے اس نیک کام میں اپنا تعاون پیش کیا اللہ ان سب کی خدمت قبول کرے.

Address

District Jhelum, City Dina, Village Sagri
Jhelum
49400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dewan welfare society Sagri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dewan welfare society Sagri:

Share