Mustafvi Student movement Dina

Mustafvi Student movement Dina We are passionate to give spiritual teachings of love of ALLAH almighty and Prophet (SAW) to students

شبِ بیداری و حلقۂ درود و فکر : تحصیل دینہمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) تحصیل دینہ کے زیرِ اہتمام شبِ بیداری و حلقۂ درود و ...
29/12/2025

شبِ بیداری و حلقۂ درود و فکر : تحصیل دینہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) تحصیل دینہ کے زیرِ اہتمام شبِ بیداری و حلقۂ درود و فکر کا بابرکت انعقاد کیا گیا۔

27/11/2025
20/11/2025

𝗪𝗵𝘆 𝗠𝗦𝗠 𝘄𝗮𝘀 𝗘𝘀𝘁𝗮𝗯𝗹𝗶𝘀𝗵𝗲𝗱?

A revealing 𝑫𝒐𝒄𝒖𝒎𝒆𝒏𝒕𝒂𝒓𝒚 on Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri's unwavering vision for a peaceful Pakistan!
unfolding the ideology that challenged extremism, restored student dignity, and sparked a movement that reshaped campus culture across generations.

Credits:
Writers: Farhan Aziz & Iqra Yousaf Jami
Anchor: Uzair Alam
Edited by: Imtiaz ahmed Cheema
Directed by: Hammad Mustafa
Presented by: Social Media MSM Pakistan

🎉 *Proud moment* 🎉 We warmly congradulate  our district president Mustafvi students movement Jhelum on selection of best...
20/11/2025

🎉 *Proud moment* 🎉
We warmly congradulate our district president Mustafvi students movement Jhelum on selection of best debater and researcher in diplomacy, history, and international relations.

_Best of luck_ 🤞

𝗘𝗺𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗬𝗼𝘂𝘁𝗵, 𝗦𝗵𝗮𝗽𝗶𝗻𝗴 𝗧𝗼𝗺𝗼𝗿𝗿𝗼𝘄. 🌟

Meet 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛, 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐟𝐚𝐯𝐢 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐌𝐨𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 (𝐌𝐒𝐌), 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦, recognized among the 100 Student Leaders of Pakistan for CLC 2025!

With his commitment to student welfare, responsible leadership and community-driven initiatives, Shahzaib continues to inspire a culture of discipline, unity and purpose. His influence reflects a rare blend of strategic thinking and heartfelt service, empowering young voices to rise, participate and take ownership of meaningful change.

𝑨𝒕 𝑪𝑳𝑪 25, 𝒘𝒆 𝒕𝒓𝒊𝒃𝒖𝒕𝒆 𝒚𝒐𝒖𝒕𝒉 𝒍𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓𝒔 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒉𝒊𝒎 𝒘𝒉𝒐 𝒔𝒕𝒂𝒏𝒅 𝒇𝒐𝒓 𝒑𝒓𝒊𝒏𝒄𝒊𝒑𝒍𝒆𝒔, 𝒊𝒏𝒔𝒑𝒊𝒓𝒆 𝒆𝒅𝒖𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒈𝒓𝒐𝒘𝒕𝒉 𝒂𝒏𝒅 𝒅𝒓𝒊𝒗𝒆 𝒚𝒐𝒖𝒕𝒉-𝒍𝒆𝒅 𝒍𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓𝒔𝒉𝒊𝒑 𝒂𝒄𝒓𝒐𝒔𝒔 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏.

🗓️ November 22–23, 2025
📍 Islamabad
👉 Register Now: link in comment section
🌐 creativeleadershipconference.com
📞 +92 300 6577880

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) جہلم کا قافلہ قومی طلباء کنونشن میں شرکت کے لیے لاہور گیا اور باوقار انداز میں نمائندگی کی۔ا...
18/11/2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) جہلم کا قافلہ قومی طلباء کنونشن میں شرکت کے لیے لاہور گیا اور باوقار انداز میں نمائندگی کی۔
اس قافلے میں دینہ کے مصطفوی طلباء و عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔

By: Social Media Team, MSM Dina

14/11/2025

ہم دیں گے زمانے کو اُجالوں کی ضمانت ✊✊

Are you ready ?
12/11/2025

Are you ready ?

Only 4 days left until the Grand National Students Convention 2025!
Get ready to witness the spirit, energy, and vision of Pakistan’s student movement. Uniting voices for education, leadership, and change.

10/11/2025

حلقہ درود : MSM یو سی کالووال
درود و سلام کے بعد ایمان، عملِ صالح اور اصلاحِ ذات پر گفتگو۔
کابینہ کا عزم: سلسلہ مستقل جاری رہے گا۔
By: Social Media Team, MSM Dina.۔

حلقۂ درود : یونین کونسل کالووالمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) یو سی کالووال کے زیرِ اہتمام، تنظیم سازی کے بعد پہلی بار حلق...
09/11/2025

حلقۂ درود : یونین کونسل کالووال

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) یو سی کالووال کے زیرِ اہتمام، تنظیم سازی کے بعد پہلی بار حلقۂ درود کا بابرکت انعقاد کیا گیا۔ محفل کی صدارت محترم دانیال (صدر، MSM یو سی کالووال) نے کی، جبکہ محمد عبداللہ حسن (نائب صدر، MSM تحصیل دینہ) نے خصوصی شرکت کی۔
درود و سلام کی روح پرور محفل کے اختتام پر، محمد عبداللہ حسن نے MSM کے بنیادی مقصد — فرد کی فکری، اخلاقی اور روحانی اصلاح — پر روشنی ڈالتے ہوئے سورۃ العصر کی تعلیمات کے تناظر میں ایمان، عملِ صالح، اور اصلاحِ ذات کی اہمیت پر گفتگو کی۔
اختتامی کلمات میں، یو سی کابینہ MSM نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس نوعیت کی محافل نوجوانوں کی فکری و روحانی تربیت کے لیے مستقل بنیادوں پر جاری رکھی جائیں گی، جبکہ شرکائے محفل نے بھی اس فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہوئے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔
By: Social Media Team, MSM Dina

اجلاسِ تنظیم سازی : یونین کونسل کالووالمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) یو سی کالووال کے زیرِ اہتمام تنظیم سازی کا اجلاس منعق...
02/11/2025

اجلاسِ تنظیم سازی : یونین کونسل کالووال

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) یو سی کالووال کے زیرِ اہتمام تنظیم سازی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں، شاہ زیب (صدر، MSM ضلع جہلم)، عمران مصطفی (ڈپٹی جنرل سیکرٹری، MSM ضلع جہلم)، حسن یعقوب (صدر، MYL ضلع جہلم)، زید (صدر، MSM تحصیل دینہ)، اور محمد عمر (جنرل سیکرٹری، MSM تحصیل دینہ) نے خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر یو سی کالووال کی قیادت کا تعین کیا گیا اور درج ذیل عہدے تفویض کیے گئے:
دانیال (صدر، MSM یو سی کالووال)
عبید اللہ خالد (جنرل سیکرٹری، MSM یو سی کالووال)
رضوان (ناظمِ مالیات، MSM یو سی کالووال)
محمد سفیان (ناظمِ حلقہ درود و فکر، MSM یو سی کالووال)
سمیع (سوشل میڈیا سیکرٹری، MSM یو سی کالووال)
محمد عمر (ناظمِ دعوت، MSM یو سی کالووال)
ضلعی و تحصیلی قائدین نے نو منتخب ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ تنظیمی و تعلیمی سرگرمیوں کو مزید فعال انداز میں آگے بڑھائیں گے۔

By: Social Media Team, MSM Dina.

02/11/2025

ایم ایس ایم یونین کونسل کالووال کے زیرِ اہتمام تنظیمِ سازی کا اجلاس منعقد ہوا،
جس میں ضلعی و تحصیلی قائدین شریک ہوئے۔
نئی قیادت کا تعیّن عمل میں لایا گیا
اور آئندہ کے تنظیمی و تعلیمی اہداف طے کیے گئے۔

Address

Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafvi Student movement Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share