Jamiat Ulama e Maharashtra

Jamiat Ulama e Maharashtra Jamiat Ulama-E-Maharashtra is a provincial division of Jamiat Ulama - E - Hind.

13/05/2026
27/04/2026

جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا اظہار تعزیت !
دفتر جمعیۃعلماء مہاراشٹرکے رکن مفتی ابو ایوب قاسمی کی’’ دادی‘‘ 25؍ اپریل 2026سنیچر اتوار کی درمیانی شب میں تقریباً سوا دس بجے اپنے مالک حقیقی سے جا ملیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون
مرحومہ نے عمر طبعی پائی، اور اپنے پیچھے صالح اولاد وکنبہ کا ذخیرہ چھوڑا ہے، ۔نمازجنازہ اتوار کی صبح حافظ محمد ابوذر نے پڑھائی ،اور آبائی قبرستان ’مسلم قبرستان التفات گنج‘ میں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین عمل میں آئی۔
پسماندگان میں دو بیٹے ،چھ بیٹیاں اور پوتے پوتیوں ،نواسے نواسیوں سے بھرا پُرا کنبہ ہے۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی (صدر جمعیۃعلماء مہاراشٹر)،مفتی محمد یوسف قاسمی (جنرل سکریٹری ) نے مرحومہ کے انتقال پراپنے گہرے ِ رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان بالخصو ص مفتی ابو ایوب قاسمی سے تعزیت مسنونہ پیش کی ۔اور دعا فرمائی کہ اللہ رب تعالیٰ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے ، اعلیٰ علیین میں جگہ نصیب فرمائے ، سیئات کو درگزر فرمائے ، حسنات کو اپنی شایانِ شان قبول فرمائے ،اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مفتی محمد یوسف قاسمی نے ائمہ مساجد،ذمہ داران مدارس عربیہ ،جماعتی احباب اور متعلقین سے مفتی صاحب کی دادی مرحو مہ کے لئے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کے اہتمام کی درخواست کی ہے ۔

دفتر جمعیۃعلماء مہاراشٹر

21/04/2026
20/04/2026

*جمعیۃعلماء مہاراشٹر کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں ایس آئی آر کی اہمیت سے عوام الناس کو باخبر کرنے اور بی ایل اوز کا ہر ممکن تعاون کرنے کا فیصلہ*
*قانونی امداد ،تعلیمی وظائف،طبی امداد اوردینی تعلیمی بورڈ وغیرہ کے بجٹ کی منظوری،جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا ریاستی اجلاس 28؍جون کو ممبئی میں متوقع*

https://alhilalmedia.com/archives/36126

Address

Mumbai
400009

Opening Hours

Monday 9:30am - 7pm
Tuesday 9:30am - 7pm
Wednesday 9:30am - 7pm
Thursday 9:30am - 7pm
Friday 9:30am - 7pm
Saturday 9:30am - 7pm
Sunday 9:30am - 7pm

Telephone

022 2373 5373

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama e Maharashtra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ulama e Maharashtra:

Share