31/10/2026
آغا آرگنائزیشن برطانیہ کے جنرل سیکریٹری جناب سید ناصر عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ ذاکرِ اہلِبیت، بحرالمصائب جناب پیر سید اقبال حسین شاہ صاحب بجاڑ والا سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، عزاداریِ سیدالشہداءؑ اور دیگر اہم مذہبی و تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اسلام آباد رئیل اسٹیٹ کی معروف کاروباری شخصیت اور تنویر گروپ آف کمپنیز کے CEO جناب سید تنویر حسین شاہ صاحب اور 14 صفر، جی سکس ٹو اسلام آباد کی مرکزی مجلسِ عزا کے بانی جناب کنزل کاظمی صاحب بھی موجود تھے💐