23/06/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
محفل ختم خواجگان بسلسلہ امام عالی مقام حضرت سیدناامام حسین علیہ السلام
مورخہ: 25 جون (9محرم الحرام)
بروز جمعرات
بعد از نماز مغرب
رہائش گاہ؛ رضوان بٹ جعفری رحمانی (نزد دربار حضرت میانمیر صاحب) پر منعقد ہو گی تمام اہل حلقہ اور محب حلقہ سے شرکت کی درخواست ہے ۔
آپ سب کی آمد کا منتظر
رضوان بٹ جعفری رحمانی