04/04/2026
اسلام علیکم
کل مورخہ 4 اپریل کو آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مخلوقِ خدا میں لنگر تقسیم کیا جائے گا۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"اوپر والا ہاتھ (دینے والا) نیچے والے ہاتھ (لینے والے) سے بہتر ہے۔"
(صحیح بخاری)
لہٰذا آپ تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ضرور تشریف لائیں، اپنے ہاتھوں سے لنگر تقسیم کریں اور اجرِ عظیم حاصل کریں۔
📍 لوکیشن: وحدت روڈ TipTop
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے
منجانب: آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن