28/05/2026
🇵🇰 یومِ تکبیر – 28 مئی
اللہ اکبر!
آج کا دن پاکستان کی خودمختاری، قومی وقار اور استقامت کی علامت ہے۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ایک مضبوط قوم اپنے دفاع اور آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔
سعیدہ وجاہت فاؤنڈیشن کی جانب سے پوری قوم کو یومِ تکبیر مبارک۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔