AYF RAHIM YAR KHAN

AYF RAHIM YAR KHAN اسلامی اقدار کاتحفظ اور کتاب و سنت کا نفاذ

اجلاسِ اہلِ حدیث یوتھ فورس لیاقت پورمورخہ 30 اگست 2026ء  بروز اتواربمقام مرکز اہل حدیث لیاقت پور میں اہلِ حدیث یوتھ فورس...
30/08/2026

اجلاسِ اہلِ حدیث یوتھ فورس لیاقت پور
مورخہ 30 اگست 2026ء بروز اتواربمقام مرکز اہل حدیث لیاقت پور میں اہلِ حدیث یوتھ فورس لیاقت پور کا ایک اہم تنظیمی اجلاس حافظ عبدالوحید صاحب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد صدرِ محترم نے اجلاس کے ایجنڈے، اغراض و مقاصد اور اس کی اہمیت و افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری علی رضا شاہین نے شرکائے اجلاس کو آئندہ منعقد ہونے والی ریلی کی اہمیت، ضرورت، مقاصد اور دعوتی و تنظیمی افادیت سے آگاہ کیا اور اس سلسلے میں بھرپور شرکت کی ضرورت پر زور دیا۔
بعد ازاں صدرِ محترم حافظ عبدالوحید صاحب نے معزز اراکین کو ریلی کے حوالے سے ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہوئے تمام احباب کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے اور ریلی کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
اجلاس میں شریک تمام معزز اراکین نے ریلی میں بھرپور شرکت، باہمی تعاون اور اسے کامیاب بنانے کے لیے پختہ عزم اور مکمل تعاون کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تنظیمی نظم و ضبط، باہمی اتحاد اور دعوتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔
آخر میں اجلاس میں شریک تمام معزز اراکین کا قیمتی وقت نکال کر شرکت کرنے، تعاون اور بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔

30/08/2026

اہلحدیث یوتھ فورس کوٹ سمابہ کے شہری یونٹ کا اجلاس

اجلاس میں نوجوانوں کے ہفتہ وار پروگرام کی رپورٹ پیش کی گئی، مزید نوجوانوں کو ہفتہ وار درس دینے کی ترغیب دینے اور شہری و دیہی یونٹوں میں تربیتی نشستوں کے انعقاد کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں نوجوانوں کی دینی و فکری تربیت اور تنظیمی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا۔

ان شاءاللہ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع رحیم یار خان
30/08/2026

ان شاءاللہ
اہلحدیث یوتھ فورس ضلع رحیم یار خان

20/07/2026

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس
میں شرکت کرنے والے ذمہ داران اور کارکنان کی تشریف آوری کا شکریہ
جن کی شرکت نے اجلاس کو کامیاب اور بامقصد بنایا اور
مقامی ذمہ داران کو بہترین انتظامات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔



02/07/2026

صحابہ کرام کے واقعات نے میرے چمڑے سے خوف ختم کر دیا

۔






#صحابہ

02/07/2026

صحابہ سے لگا یاری کہ بیڑا پار ہوجائے




#صحابہ

02/07/2026
21/06/2026

Address

بائی پاس روڈ خانپور
Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYF RAHIM YAR KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AYF RAHIM YAR KHAN:

Shortcuts

Share