Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society

Directions Website

Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society is a registered non-profit organization based in Faisalabad, Pakistan.

14/04/2026
بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیر سوسائٹی اور البرکت  فاؤنڈیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد    کے باہمی اشتراک سے سرسید ٹاون می...
13/04/2026

بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیر سوسائٹی اور البرکت فاؤنڈیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے سرسید ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری محمد فاروق، فنانس سیکرٹری محمد اویس، اور ممبر محمد زبیر نے شرکت کی۔ اس کیمپ میں جنرل فزیشن 'فزیو تھراپسٹ 'کلینکل سائیکا لوجسٹ 'گائنی، ماہر غذائیت، جنرل سرجن اور جنرل سرجن نے 580 مریضوں کا مفت معائنہ کیا ان کو فری ادویات فراہم کی گئی اور ان کے فری ہیپاٹائیٹس، فری الٹراسائونڈ، فری ای سی جی اور فری شوگر ٹیسٹ کئے گئے۔

دبیگم رضیہ عبد الستار ویلفیئر سوسائٹی البرکت فاؤنڈیشن، ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے راجہ چوک، وارث پور...
31/03/2026

د
بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیئر سوسائٹی البرکت فاؤنڈیشن، ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے راجہ چوک، وارث پورہ روڈ مقصودہ آباد میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا اہتمام مدینہ میڈیکل سینٹر کے مینیجر خرم امانت صاحب نے کیا۔
اس موقع پر بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری محمد فاروق صاحب نے خصوصی طور پر شمولیت اختیار کی۔
مزید برآں،البرکت فاؤنڈیشن کے صدر رانا محمد عثمان، ڈائریکٹر عمران سہیل، جنرل سیکرٹری مرزا محمد جمیل، فنانس سیکرٹری مس اقرا محمود، جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد عامر سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ طبی خدمات فراہم کرنے والوں میں ڈاکٹر محمد اکمل، ڈاکٹر مرزا عبدالرشید، عظیم پاشا ابرار احمد اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ریٹائرڈ ڈائریکٹر سلیم بلندیہ صاحب نے بھی کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔
اس فری میڈیکل کیمپ میں مختلف شعبہ جات کے ماہرین، جن میں جنرل فزیشن، فزیوتھراپسٹ، کلینیکل سائیکالوجسٹ، گائناکالوجسٹ، ماہر غذائیت، جنرل سرجن، ڈینٹسٹ اور سکن اسپیشلسٹ شامل تھے، نے مجموعی طور پر 319 مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔
مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں جبکہ ہیپاٹائٹس اسکریننگ، الٹراساؤنڈ، ای سی جی اور شوگر ٹیسٹ بھی بالکل مفت کیے گئے۔
منتظمین کے مطابق اس کیمپ کا مقصد عوام کو معیاری اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنا اور صحت کے حوالے سے آگاہی دینا تھا۔ مستقبل میں بھی ایسے فلاحی اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

مبارک مہینہ رمضان میں، بیگم رضیہ عبدالستار ویلفیئر سوسائٹی کو اپنی کمیونٹی کے مستحق خاندانوں میں 200 فوڈ بیگز تقسیم کرنے...
06/03/2026

مبارک مہینہ رمضان میں، بیگم رضیہ عبدالستار ویلفیئر سوسائٹی کو اپنی کمیونٹی کے مستحق خاندانوں میں 200 فوڈ بیگز تقسیم کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔
یہ ضروری اشیاء اس مقدس مہینے میں روزہ دار گھرانوں کو عزت اور آسانی کے ساتھ روزے رکھنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے دی گئیں، تاکہ غور و فکر، رحم دلی اور سخاوت کے اس بابرکت وقت میں ان پر سے کچھ بوجھ کم ہو سکے۔
ہم تمام عطیہ دہندگان، رضاکاروں اور نیک خواہش رکھنے والوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں اور تعاون سے یہ اقدام ممکن ہوا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان معمولی اعمال کو قبول فرمائے، ان کا اجر کئی گنا بڑھا دے اور ہمیں سب کو رمضان کی حقیقی روح سے نوازے۔

Alhamdulillah
In the blessed month of Ramadan, the Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society has had the honour of distributing 200 food bags to deserving families in our community.
These essential provisions were provided to support households observing their fasts with dignity and ease, helping to alleviate some of the burdens faced during this sacred time of reflection, compassion, and generosity.
We extend our heartfelt gratitude to all donors, volunteers, and well-wishers whose contributions made this initiative possible. May Allah (SWT) accept our humble efforts, multiply the rewards manifold, and bless us all with the true spirit of Ramadan.
🤲 Ameen

الحمدللّٰہ بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیئر سوسائٹی اور البرکت فاؤنڈیشن کی جانب سے الائیڈ ہسپتال II (ڈی ایچ کیو) کو الٹراساؤ...
04/03/2026

الحمدللّٰہ بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیئر سوسائٹی اور البرکت فاؤنڈیشن کی جانب سے الائیڈ ہسپتال II (ڈی ایچ کیو) کو الٹراساؤنڈ کلر ڈاپلرمشین کا عطیہ کیا

Ready to make a real difference? 🌱Get instant updates on our upcoming welfare activities, heartfelt community stories, a...
03/03/2026

Ready to make a real difference? 🌱
Get instant updates on our upcoming welfare activities, heartfelt community stories, and meaningful ways to get involved—delivered directly to your WhatsApp.
Don’t wait—join our channel today and stay connected to the change we’re creating together.

Follow Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society ®'s WhatsApp Channel. Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society is a registered non-profit organization based in Faisalabad, Pakistan, dedicated to serving humanity through compassionate welfare initiatives.The society provides essential support to vulnerable communities, including healthcare services through its polyclinic, relief for flood-affected families, and broader social welfare programs. Committed to transparency and compliance with the Punjab Charities Act, the organization relies on generous donations to uplift lives and foster hope for those in need.. Join 55 followers for the latest updates.

بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیر سوسائٹی اور البرکت  فاؤنڈیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے راجہ چوک پیپلز ک...
28/02/2026

بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیر سوسائٹی اور البرکت فاؤنڈیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے راجہ چوک پیپلز کالونی نمبر2 میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام الجنت کلینک کے مینجراور سابقہ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سلیم بلندیہ صاحب نے کیا۔ جس میں صدر البرکت فاؤنڈیشن رانا محمد عثمان، ڈائریکٹر عمران سہیل، جنرل سیکرٹری مرزا محمد جمیل، فنانس سیکرٹری مس اقرا محمود، جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد عامر، ڈاکٹر محمد اکمل ، ڈاکٹر مرزاعبدالرشید،محمد ندیم، عظیم پاشا ابرار احمد، اس کے علاؤہ بیگم رضیہ عبد الستار ویلفیر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری محمد فاروق، فنانس سیکرٹری محمد اویس، اور ممبر محمد زبیر نے شرکت کی۔ اس کیمپ میں جنرل فزیشن 'فزیو تھراپسٹ 'کلینکل سائیکا لوجسٹ 'گائنی، ماہر غذائیت، جنرل سرجن، ڈینٹسٹ، سکن سپیشلسٹ اور جنرل سرجن نے409 مریضوں کا مفت معائنہ کیا ان کو فری ادویات فراہم کی گئی اور ان کے فری ہیپاٹائیٹس، فری الٹراسائونڈ، فری ای سی جی اور فری شوگر ٹیسٹ کئے گئے۔

A free medical camp was organized at Raja Chowk, People's Colony Number 2, Faisalabad, through the joint collaboration of Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society and Al-Barkat Foundation DHQ Hospital Faisalabad. The event was arranged by the manager of Al-Jannat Clinic and former Director of the Social Welfare Department, Mr. Saleem Balandiya.
The camp was attended by Rana Muhammad Usman (President, Al-Barkat Foundation), Imran Suhail (Director), Mirza Muhammad Jameel (General Secretary), Miss Iqra Mahmood (Finance Secretary), Rana Muhammad Aamir (Joint Secretary), Dr. Muhammad Akmal, Dr. Mirza Abdul Rashid, Muhammad Nadeem, Azeem Pasha Abrar Ahmed, as well as Muhammad Farooq (General Secretary, Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society), Muhammad Owais (Finance Secretary), and member Muhammad Zubair.
At this camp, a general physician, physiotherapist, clinical psychologist, gynecologist, nutritionist, general surgeon, dentist, skin specialist, and general surgeon provided free examinations to 409 patients. Free medicines were distributed to them, and free hepatitis tests, free ultrasounds, free ECGs, and free sugar (diabetes) tests were conducted.

Address

147-A 2nd Floor, Tanki Road Near Faisal Hospital Peoples Colony# 1
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Begum Razia Abdul Sattar Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share