20/01/2026
پاک مسلم بوائے اسکاؤٹس اور معروف سوشل ورکر منیب عالم گلگتی کمانڈر محمد نعیم صاحب کی قیادت میں گلگت بلتستان میں حالیہ تقرری پانے والے نگران وزیر جنگلات و ماحولیات مولانا شرافت الدین صاحب اور نگران وزیر داخلہ محترم ساجد علی بیگ صاحب کو دلی مبارکباد پیش کی اور اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔