Hamara Kharian FM 97

Call Directions Website Contact the organization

Hamara Kharian FM 97 ✔ Verified Official. Hamara Kharian FM97 © Official Account on Facebook® █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌ Listen L

Hamara Kharian FM97 was launched on 3rd March 2007 by EWAZ.In a very short time it became the most favorite Channel of its region.FM97 is famous for its Fantastic Music Quality and Programs Conducted by Well Trained Rjs. Fm97 is being listened in District Gujrat,Mandi Bahauddin,AJK,Jhelum etc

27/06/2026

باؤ پائپس انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ

ضرورت برائے آؤٹ ڈور سیلز مین

* معروف صنعتی ادارہ باؤ پائپس انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کو ایک محنتی اور متحرک آؤٹ ڈور سیلز مین کی ضرورت ہے۔

* مارکیٹنگ اور سیلز کے شعبے میں کم از کم 2 سال کا مستند تجربہ ہونا چاہیے۔

* کسٹمرز کے ساتھ بہترین روابط بنانے اور گفتگو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

* خواہش مند امیدوار اپنی اپڈیٹ شدہ CV درج ذیل نمبر پر بذریعہ واٹس ایپ کریں، یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

رابطہ:
فہیم افضل
+92 300 7041163

ندیم افضل
+92 300 2555186

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں جاری فری سکریننگ کیمپ کے آخری روز مختلف شعبہ جات کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز نے ہزاروں مریضوں...
16/05/2026

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں جاری فری سکریننگ کیمپ کے آخری روز مختلف شعبہ جات کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز نے ہزاروں مریضوں کا معائنہ کیا۔ کیمپ میں آنے والے مریضوں کو مفت طبی مشورے، ابتدائی ٹیسٹ، علاج اور ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سکریننگ کیمپ کے انعقاد کا مقصد عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور مختلف بیماریوں کی بروقت تشخیص کو یقینی بنانا تھا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں تحصیل کھاریاں کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مریضوں نے رجسٹریشن کروائی اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے طبی معائنہ اور علاج کروایا۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال کھاریاں کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر ظفر مہدی نے سکریننگ کیمپ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ بروقت تشخیص سے کئی پیچیدہ بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، جبکہ عوام کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہی بھی حاصل ہوتی ہے۔ شہریوں، سول سوسائٹی کے عہدیداران اور مریضوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے حکومت اور ہسپتال انتظامیہ سے ایسے میڈیکل کیمپس مستقبل میں بھی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔

اختر وزیر
کھاریاں پریس کلب / FM97 کھاریاں
16مئی 2026

کھاریاں مین بازار کی پرائم لوکیشن پر گارمنٹس کا چلتا ہوا کاروبار فروخت ہونے جا رہا ہے۔خواہشمند کاروباری حضرات خریدنے کے ...
30/11/2025

کھاریاں مین بازار کی پرائم لوکیشن پر گارمنٹس کا چلتا ہوا کاروبار فروخت ہونے جا رہا ہے۔
خواہشمند کاروباری حضرات خریدنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔
محمد عمر: 03041611632

18/09/2025

مرکزی میلاد کمیٹی عیدگاہ کھاریاں کے زیر اہتمام کھاریاں شہر کی مذہبی، سرکاری، صحافتی اور سماجی تنظیموں کے اعزاز میں سجائی گئی خوبصورت بزم۔۔۔
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے کھاریاں شہر میں اپنی گلی اور بازار کو سجانے والے عاشقان رسول کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

05/09/2025

مرکزی میلاد کمیٹی عید گاہ کھاریاں کا مشاورتی اجلاس
کھاریاں کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام، سول سوسائٹی، تاجر کمیونٹی اور میلاد کمیٹی کھاریاں کے ارکان ایک پیج پر، تمام جلوس عید گاہ کھاریاں میں اختتام پذیر ہوں گے۔

05/09/2025

Address

Rehmat Plaza, Thapla Stop G. T Road Kharian Near Grid Station
Kharian
053

Opening Hours

Monday 06:00 - 00:00
Tuesday 06:00 - 00:00
Wednesday 06:00 - 00:00
Thursday 06:00 - 00:00
Friday 06:00 - 00:00
Saturday 06:00 - 00:00
Sunday 06:00 - 00:00

Telephone

0537601961

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Kharian FM 97 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamara Kharian FM 97:

Shortcuts

Share