Qadri House Melbourne

Directions Contact the organization

Qadri House Melbourne اللهم صلى على سيدنا محمد و على اله و صحبه و سلم Peace Be Upon him

every thing shared here is in good faith that it is to promote tolerance values of harmony and diversity and respecting all the laws of land and we are not to be held responsible for anyone else comment or post.

15/10/2026
11/10/2026
08/10/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لب پہ میرے مصطفی کا نام آگیا ہے
لگتا ہے پھر خدا کا انعام آگیا ہے

نکلا جونہی درود میری زبان سے
مغفرت کا جیسے پھر پیام آگیا ہے

کہہ رہی تھیں آمنہ شب میلاد
سب نبیوں کا لوگو امام آگیا ہے

زندگی میں خوب یہ مقام آگیا ہے
کہ روضے پہ آج ادنی غلام آگیا ہے

پڑھتا رہا ہوں جتنا درودآپ پر
مواجھھہ سے لگتا ہے سلام آگیا ہے

میں کیا اور میری بساط کیا وقار
میرا درود ہی بس میرے کام آگیا ہے
سید وقار حسین وقار
اللھم صلی علی سیدنا محمد و علی آلہ وسلم

بسم اللہ والحمد للہ والصلاة والسلام على سيدنا محمد الرسول الله ۔۔۔تازہ کلام لب پہ میرے مصطفی کا نام آگیا ہے لگتا ہے پھر ...
08/10/2026

بسم اللہ والحمد للہ والصلاة والسلام على سيدنا محمد الرسول الله ۔۔۔تازہ کلام

لب پہ میرے مصطفی کا نام آگیا ہے
لگتا ہے پھر خدا کا انعام آگیا ہے

نکلا جونہی درود میری زبان سے
مغفرت کا جیسے پھر پیام آگیا ہے

کہہ رہی تھیں آمنہ شب میلاد
سب نبیوں کا لوگو امام آگیا ہے

زندگی میں خوب یہ مقام آگیا ہے
کہ روضے پہ آج ادنی غلام آگیا ہے

پڑھتا رہا ہوں جتنا درودآپ پر
مواجھھہ سے لگتا ہے سلام آگیا ہے

میں کیا اور میری بساط کیا وقار
میرا درود ہی بس میرے کام آگیا ہے
سید وقار حسین وقار Syed Waqar Hussain Qadri

Address

Fawkner, VIC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri House Melbourne posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qadri House Melbourne:

Shortcuts

Share