06/15/2026
Hadith of the Day
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ ، قَالاَ : حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي ، وَأَنَا مَعَهُ حِينَ يَذْكُرُنِي ، إِنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ، ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي ، وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَإٍ ، ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ هُمْ خَيْرٌ مِنْهُمْ ، وَإِنْ تَقَرَّبَ مِنِّي شِبْرًا ، تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا ، وَإِنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا ، تَقَرَّبْتُ مِنْهُ بَاعًا ، وَإِنْ أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً.
It was narrated that Abu Hurairah (رضي الله عنه) said: "The Messenger of Allah (صلى الله عليه و سلم) said: `Allah(سبحانه و تعالى), Glorified and Exalted is He, says: I am as My slave thinks I am, and I am with him when he remembers Me. If he remembers Me to himself, I remember him to Myself; if he remembers Me in a gathering, I remember him in a gathering better than it; if he draws near to Me a handspan, I draw near to him an arm`s length; if he draws near to Me an arm`s length, I draw near to him a fathom`s length; if he comes to Me walking, I go to him at speed."`
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں ، جس وقت وہ میرا ذکر کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اگر وہ اپنے دل میں میرا ذکر کرے تو میں تنہا اس کا ذکر کرتا ہوں ، اور اگر وہ جماعت میں میرا ذکر کرے تو میں اس سے بہتر جماعت میں اس کا ذکر کرتا ہوں ، اگر وہ ایک بالشت کے برابر میرے قریب ہو تو میں یہ بقدر ایک ہاتھ کے اس کے قریب ہوتا ہوں ، اور اگر وہ ایک ہاتھ کے برابر میرے قریب ہو تو میں بقدر چار ہاتھ اس کے قریب ہوتا ہوں ، اگر وہ میرے پاس چل کر آئے تو میں دوڑتا ہوا اس کے پاس آتا ہوں۔
Sahih Muslim,Hadith #1(Supplication and Forgiveness)