APAQ - Associação Paquistanesa de Portugal

APAQ - Associação Paquistanesa de Portugal APAQ - Associação Paquistanesa de Portugal
(Pakistani Association of Portugal), a non-governmental organization.

14/08/2026

🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰

آج ہم اپنے وطن کی آزادی کی خوشی منانے کے ساتھ اُن قربانیوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی بدولت پاکستان وجود میں آیا۔

آئیے، اتحاد، ذمہ داری اور مثبت کردار کے ساتھ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالنے کے عزم کی تجدید کریں۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

🌸 خواتین کی کردار اور بااختیار ہونے کے مشرقی تصور پر ایک خصوصی نشست 🌸Associação Paquistanesa de Portugal (APAQ) آپ کو خو...
06/08/2026

🌸 خواتین کی کردار اور بااختیار ہونے کے مشرقی تصور پر ایک خصوصی نشست 🌸

Associação Paquistanesa de Portugal (APAQ) آپ کو خواتین کے لیے منعقدہ ایک منفرد ورکشاپ “Empowered Women in Islam: Home and Beyond” میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔

اس پروگرام میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خواتین کے مقام، خاندان اور معاشرے میں ان کے مثبت کردار پر روشنی ڈالی جائے جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ دلچسپ سرگرمیوں اور گروپ ڈسکشن کے ذریعے بہت کچھ سیکھنے کا بہترین موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔

📅 9 اگست 2026 (اتوار)
🕒 3:00 بجے دوپہر تا 5:00 بجے شام
📍 APAQ Office، Famões
🎟️ داخلہ مفت — تمام خواتین کو خوش
آمدید

06/07/2026

🇵🇹❤️ Força Portugal! ❤️🇵🇹⚽

One Nation. One Dream. One Victory.
Vamos Portugal! 🇵🇹🔥

Portugal OneNationOneDream

صدر محترم یورپین مسلم کونسل (EMC) جناب امتیاز احمد سویہ صاحب کا دورۂ پرتگال20 جون 2026صدر محترم یورپین مسلم کونسل (EMC)،...
23/06/2026

صدر محترم یورپین مسلم کونسل (EMC) جناب امتیاز احمد سویہ صاحب کا دورۂ پرتگال
20 جون 2026

صدر محترم یورپین مسلم کونسل (EMC)، جناب امتیاز احمد سویہ صاحب نے پاکستانی ایسوسی ایشن پرتگال کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پرتگال کا دورہ کیا اور خصوصی شرکت فرمائی۔

اس موقع پر پاکستانی ایسوسی ایشن پرتگال کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے پرتگیزی زبان کے کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طلبہ نے کورس کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور ایسوسی ایشن کی اس کاوش کو سراہا
تقریب کے اختتام پر طلبہ میں اسناد اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر صدر پاکستانی ایسوسی ایشن پرتگال، جناب اشعر انجم نے جناب امتیاز احمد سویہ صاحب کو یادگاری شیلڈ پیش کی

June 10 is one of the most significant national holidays in Portugal. It is officially celebrated as Portugal Day, Camõe...
10/06/2026

June 10 is one of the most significant national holidays in Portugal. It is officially celebrated as Portugal Day, Camões Day, and the Day of the Portuguese Communities. The date represents national identity, culture, and the connection between Portugal and Portuguese people around the world.

It's announced with great pleasure that CLAIM (a government agency for the facilitation of immigrants) has invited Pakis...
20/05/2026

It's announced with great pleasure that CLAIM (a government agency for the facilitation of immigrants) has invited Pakistani community through the Pakistani Association of Portugal (APAQ) to attend an important online awareness session details of which are as below:

As part of the Re-skill – Integration of Young People from the Indo-Asian Community project, promoted by YMCA Setúbal in partnership with Territórios Criativos and IDSET, as part of the Calouste Gulbenkian Foundation’s “Empregar” initiative, we are pleased to share the first Financial Literacy session aimed at young NEET individuals (aged 15–34) from the Indo-Asian community living in the Lisbon Metropolitan Area.

• Date: May 27th
• Schedule: 10:00 – 12:00
• Format: Online
• Participation: Free of charge

This session will provide participants with practical guidance and the opportunity to clarify key topics relevant to professional and financial life in Portugal, including:

• Employment contracts
• Payslips and salary breakdowns
• Taxes and fiscal obligations
• How to start a business in Portugal
• Core financial management concepts

The initiative is designed to strengthen financial autonomy, increase knowledge, and better equip participants for both the labour market and entrepreneurial pathways.

Registration: https://www.ymca.org.pt/event-details/re-skill-aprende-experimenta-e-cria-o-teu-futuro-learn-try-and-create-your-future-1

(Or by scanning QR code provided in the broucher)

For further information:
[email protected]
• 939 602 261

CLAIM IDSET
Departamento Asílo e Migração
(Department of Asylum & Immigration)

18/05/2026
پاکستانی ایسوسی ایشن پرتگال نے الحمدللہ پاکستانی کمیونٹی کیلئے ایک اور شاندار پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا۔پروگرام م...
18/05/2026

پاکستانی ایسوسی ایشن پرتگال نے الحمدللہ پاکستانی کمیونٹی کیلئے ایک اور شاندار پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا۔
پروگرام میں آغا خان فاؤنڈیشن کی جانب سے آگاہئ صحت کے حوالے سے مفید ورکشاپ رکھی گئی۔ اس کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے پرتگیز کمیونٹی سے رضاکار بھی آئے جنہوں نے آئما، فنانس، سوشل سیکورٹی اور ادارہ صحت کی فرضی ڈیسکس لگائیں جس کے ذریعے نا صرف بنیادی معلومات فراہم کیں بلکہ پرتگیزی زبان کی عملی تربیت بھی دی۔ اس طرح کی سرگرمیاں پرتگال میں پاکستانی کمیونٹی کا اعتماد بڑھانے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کیلئے بھی مختلف تعمیری سرگرمیاں رکھی گئیں۔

پروگرام میں کمیونٹی کی جانب سے بھرپور شرکت رہی اور خوب سراہا گیا۔ 🇵🇹

15/05/2026

معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر سفارت خانہ پاکستان لزبن میں تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں پاکستانی ایسوسی ایشن پرتگال کے وفد نے بھی شرکت کی۔ وفد میں نائب صدر اسلم نیازی، صدر خواتین ونگ شمائلہ اسلم اور کو آرڈینیٹر خواتین یوتھ ونگ شامل تھے۔

السلامُ علیکماس بچے کا کارڈ موصول ہوا ہے جس کا بھی ہو اس نمبر پہ رابطہ کر کے لے لیں۔شکریہ+351 963 440 534
13/05/2026

السلامُ علیکم

اس بچے کا کارڈ موصول ہوا ہے جس کا بھی ہو اس نمبر پہ رابطہ کر کے لے لیں۔

شکریہ

+351 963 440 534

Endereço

Lisbon

Website

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando APAQ - Associação Paquistanesa de Portugal publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Atalhos

Em destaque

Compartilhar