انجمن منتظرین مہدی اصغری میلہ مٹھاخان

  • Home
  • Pakistan
  • Kohat
  • انجمن منتظرین مہدی اصغری میلہ مٹھاخان

انجمن منتظرین مہدی اصغری میلہ مٹھاخان اس تنظیم کا نصب العین مجلس اعزاء کا انعقاد، عزاداروں کو سہولت دینا اور مجالس کو سیکیورٹی مہیا کرنا ہے۔
(10)

15/06/2018

انجمن منتظرین مھدی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک

13/06/2018
شبكة العترة الطــاهـــرة

شبكة العترة الطــاهـــرة

من العتبة العلوية المقدسة 📡🕌
افلح من صلى على محمد وال محمد
#ليلة 28 من شهر رمضان 🌙 المبارك 💛

#شاركنا الثواب بمشاركة البث☑☑

11/06/2018
شبكة العترة الطــاهـــرة

شبكة العترة الطــاهـــرة

من العتبة العلوية المقدسة 📡🕌
افلح من صلى على محمد وال محمد
#ليلة 26 من شهر رمضان 🌙 المبارك 💛

#شاركنا الثواب بمشاركة البث☑☑

06/06/2018
PayamTv1

https://www.facebook.com/PayamTv1Network/videos/1664068626975305/

کربلا : حرمِ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے براہ راست نشر
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئرز کر کے مومنین کو اس میں شامل کروائیں، جزاک الله

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Connect with PayamTv1 Network
Facebook: https://www.facebook.com/PayamTv1Network
Twitter: https://twitter.com/PayamTv1
Instagram: https://www.instagram.com/payamtv1
Telegram: https://t.me/PayamTv1Network
Official Website: http://payamtv1.news

06/06/2018

سندھ کے شہر خیرپور میرس کے گاؤں ٹھیٹری میں 6جون 1963 کو عاشورہ کے روز ٹھیڑی میں مرد مومن سائیں سید مہدی شاہ بادشاہ کے گھر پر منقعدہ ایک مجلس عزاء کو گھیرے میں لے کر وقت کے یزید سپاہ صحابہ طالبان نے ہر سمت سے حملہ کردیا تھا۔ جس کے نتیجے میں 100 زائد عزادران امام حسین (ع) شہید ہوئے ، جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ ان حملوں کے نتیجے میں 118اعزدارن امام حسین (ع) شہید ہوئے تھے۔

ہمارا سلام ہے سانحہ ٹھیڑی کے شہداء پر ۔

06/06/2018

نجف اشرف:یتیموں کی فجر !! حرم امام علی میں 21 رمضان کی فجر !! لاکھوں زائرین کی شرکت

05/06/2018

مسجد کوفہ اذان صبح
19 رمضان المبارک۔۔۔
قیامت خیز منظر
اللھم لعن قتلک امیرالمومنین ع

05/06/2018

انجمن منتظرین مہدی اصغری میلہ مٹھاخان's cover photo

05/06/2018

انجمن منتظرین مہدی اصغری میلہ مٹھاخان

05/06/2018

اے میرے پروردگار!
تجھے اولاد زھرا ع کا واسطه عید کے قریب کوئی اولاد یتیم نه ھو

05/06/2018

یا علی

04/06/2018
04/06/2018

مشھد مقدس : حرم امام علی رضا علیہ السلام میں شب ضربت امام علی ع اور شب قدر کی مناسبت پر زائرین کا ہجوم تازہ ترین تصاویر

04/06/2018

اللھم العن قتلتہ امیرالمومینین ع

03/06/2018

قضا نے وار کیا بھی تو پشت سر سے کیا
مجال کس میں تھی آتا جو روبروئے علی

03/06/2018

اے اللہ امیرالمومنین کے قاتلوں پر لعنت فرما

مسجد میں دنیا کی پہلی دہشت گردی مسجد کوفہ میں ہوئی جب ابن ملجم ملعون نے حضرت علیؑ پر نماز کی حالت میں وار کیا

19 رمضان شب ضربت امام علی علیہ السلام

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

28/05/2018

28 صفر شیرازی امام بارگاہ اصغری میلہ میٹھاخان
12/2/2010

28/05/2018

نام ہے سید علی اور دنیا اسے علی خامنہ ای کے نام سے جانتی ہے۔ یہ عزادار ہے! لیکن کونے میں بیٹھ کر عزاداری نہیں کرتا، یہ بین الاقوامی شہرت یافتہ عزادار ہے، جب یہ اپنا ہاتھ سینے پر مار کر یاحسین (ع) کہتا ہے تو وائٹ ہاؤس، تل ابیب، لندن، حیفہ میں موجود اولاد یزید کے ایوانوں کے بھاری برج ہلا کر رکھ دیتا ہے، یہ صرف دس دن کا عزادار نہیں، یہ پورا سال عزاداری کرتا ہے، کبھی اپنے دادا کے قاتلوں کی اولاد آل سعود کے منہ پر طمانچے مار کر عزاداری کرتا ہوا نظر آتا ہے، کبھی یہود کو صفحہ ہستی سے مٹ جانے کی مدت بتا کر عزاداری کرتا ہے، کبھی آل سعود کے باپ آمریکا کو چنے چبوا کر ان کو مذاکرات پر مجبور کرکے عزاداری کرتا ہے، کبھی رمضان میں آنے والے سیلاب سے متاثره پاکستانیوں کی حالت کو یاد کرکے خطبے میں آنسو بہا کر عزاداری کرتا ہوا نظر آتا ہے"یہ ہے اس کی عزاداری"

لیکن افسوس کہ جن پاکستانیوں کیلئے اس نے آنسو بہائے، اسی پاکستان میں اس عزادار کو گالیاں دی جاتی ہیں، برا بھلا کہا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر کی بے حرمتی کی جاتی ہے۔۔۔ کیوں؟ کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ کونے میں بیٹھ کر رونے والوں نے ہمیشہ سڑک پر آکر باطل کیخلاف تلوار لہرانے والے کی مخالفت کی ہے۔ متعدد پاکستانی جنهوں نے عزاداری کا مقصد صرف خود کو خون میں لت پت کرنا ہی سمجھ رکھا ہے، اس سید علی خامنہ ای کو عزادار ہی نہیں مانتے، کیونکہ اس سید نے کہا کہ عزاداری کو نمونہ عمل بناؤ کہ دنیا دیکھ کر نفرت نہ کرے؛ عزاداری میں اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھو؛ برادران اہل سنت کی مقدسات کا احترام کرو... تو یہاں کے کچھ "عزاداروں" نے کہا یہ کون ہوتا ہے ہمارے رونے اور تبرے میں خلل ڈالنے والا، ہمیں تقدس کا پاٹ پڑھانے والا!

ان مخالفینِ مجتھدین (بالخصوص سید علی خامنہ ای) کا دعویٰ ہے کہ ان کے لئے سادات کے احترام اور عزاداری سے بڑھ کر کچھ نهیں! یہ سید علی خامنہ ای کو گالیاں دیتے ہیں جب کہ یہ صاحبان خود فرماتے ہیں کہ سید جیسا بھی ہو اس کا احترام کرو۔ "جیسا بھی" ہے سید تو ہے! لیکن جب رہبر معظم کی بات آئے تو سیادت نہیں دیکھی جاتی! بھیا اب کیا کہوں کہ ان کو سادات کی عزت و حرمت کا کتنا لحاظ ہے۔ میں لکھنا نہیں چاہتا تھا مگر جس طرح یہ بیهوده قسم کے لوگ رہبر معظم کی سوشل میڈیا پر بے حرمتی کرتے ہیں، اسے دیکھ کر مجبوراً ان کے خامیوں سے پرده اٹھانا پڑا۔
اور عزاداری یہ ہے کہ کونے میں بیٹھ کر ظالم کے ظلم پر روتے رہو، یا اٹھا کر خود کو خون میں لت پت کر دو اور سو جاؤ، جب کہ ظالم حکمران تمهارے شیعوں کو چن چن کر مارتا رہے۔؟؟؟ شیعہ ماؤں کی گود اجڑنے پر کوئی احتجاج نہیں ان کی طرف سے، نہ ان کے لواحقین کی امداد کیلئے ان کا کوئی اداره، نہ زینب (س) کے روضے پر حملے کیخلاف اقدام، نہ یمن کے مظلوموں..... بس بڑے عزادار بنے پھرتے ہیں، بات کرو تو ماں بہن سے کم کی گالی نہیں۔ فلاں عالم دین یہ، فلاں مجتھد ایسا، فلاں فقیہ ویسا ... یہ ہے ان کی عزاداری.... کیا لکھوں .... بس اب آپ ہی فیصلہ کیجئے کہ وقت کا اصل سید کون، بڑا عزادار کون۔؟
خضرعباس الحسینی ۔۔۔۔۔۔

26/05/2018
PayamTv1

https://www.facebook.com/PayamTv1Network/videos/1652895304759304/

کربلا : حرمِ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے براہ راست نشر
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئرز کر کے مومنین کو اس میں شامل کروائیں، جزاک الله

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Connect with PayamTv1 Network
Facebook: https://www.facebook.com/PayamTv1Network
Twitter: https://twitter.com/PayamTv1
Instagram: https://www.instagram.com/payamtv1
Telegram: https://t.me/PayamTv1Network
Official Website: http://payamtv1.news

24/05/2018

The Holy Shrine of Imam Hussain[as] 1992 after it was destroyed by Saddam Army

23/05/2018

زیارت وارث

22/05/2018
PayamTv1

https://www.facebook.com/PayamTv1Network/videos/1649122815136553/

کربلا : حرمِ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے براہ راست نشر
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئرز کر کے مومنین کو اس میں شامل کروائیں، جزاک الله

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Connect with PayamTv1 Network
Facebook: https://www.facebook.com/PayamTv1Network
Twitter: https://twitter.com/PayamTv1
Instagram: https://www.instagram.com/payamtv1
Telegram: https://t.me/PayamTv1Network
Official Website: http://payamtv1.news

20/05/2018

بریکنگ نیوز
ھنگو/بم ناکارہ

ہنگو: فیض اللہ مسجد کے قریب شاپر میں رکھا گیا 82 ایم ایم مارٹرگولہ ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس

ہنگو: مارٹرگولے سے بنایا گیا ٹائم بم تندور میں میز کے نیچے رکھا گیاتھا۔ پولیس

ہنگو: بروقت کاروائی سے رمضان میں ہنگو بڑی تباہی سے بچ گیا۔پولیس

ہنگو: مارٹرگولے کیساتھ پرائماگارڈ، سیفٹی فیوز اور ڈیٹونیٹر نصب کئے گئے تھے۔ بی ڈی ایس

ہنگو: کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ پولیس

ہنگو: بم نامعلوم شرپسندوں نے نصب کیا تھا۔ پولیس

19/05/2018

بین الحرمین کربلا میں افطاری کا ایک خوبصورت منظر ،
لائک تو بنتا ہے

16/05/2018
PayamTv1

PayamTv1

کربلا : حرمِ حضرت ابعالفضل العباس علیہ السلام سے براہ راست نشر
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئرز کر کے مومنین کو اس میں شامل کروائیں، جزاک الله

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Connect with PayamTv1 Network
Facebook: https://www.facebook.com/PayamTv1Network
Twitter: https://twitter.com/PayamTv1
Instagram: https://www.instagram.com/payamtv1
Telegram: https://t.me/PayamTv1Network
Official Website: http://payamtv1.news

16/05/2018

‏‎ to commence in ‎ on May 17
پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا، تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو

09/05/2018

حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام کے پرانے گنبدِ مطہر کے کچھ حصے جو صدام لعین کے مظالم کی نظر ہوئے.

07/05/2018

حزب اللہ کا الیکشن میں کامیابی

Address

Metha Khan Mohallah Asghari Mela
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن منتظرین مہدی اصغری میلہ مٹھاخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby non profit organizations