04/03/2025
گلگت بلتستان بلخصوص دریائے سندھ کے مضافاتی ضلعے خنجراب س لیکر بھاشہ تک وائڈ لائف کے ملازمین تنخواہیں لیتے ہیں ڈیوٹی نھیں دیتے ہیں قانونی و غیر قانونی شکار پر مکمل پابندی لگادی جائے۔ تاکہ نایاب پرندے ناپید ہونے سے بچ سکیں ۔
اگر ہمیں اپنی جنگلی حیات کو بچانا ہے تو سب کو مل کر کام کرنا ہو گا آپ جی بی کے کسی علاقے میں بھی رہتے ہیں وہاں کے لوگوں کی زمہ داری ہے کہ وہ وہاں کی جنگلی حیات کو پروٹٹک کرے ۔
پرندوں اور جانوروں میں بھی یہ سینس ہوتی ہے کہ اگر ان کا شکار بےدریغ کیا جائے تو وہ وہاں کا علاقہ چھوڑ جاتے ہیں