Pakistan Zindabad Movement-PZM-

Pakistan Zindabad Movement-PZM- support pakistan and pakistan Army

افـغـانسـتان پر پاکستان کی ایـئر سٹـرائیک کا دوسرا راؤنڈ جاری ہے اس وقت کابل کے فضائی مناظر کچھ اس طرح ہے
27/02/2026

افـغـانسـتان پر پاکستان کی ایـئر سٹـرائیک کا دوسرا راؤنڈ جاری ہے اس وقت کابل کے فضائی مناظر کچھ اس طرح ہے

27/02/2026
27/02/2026

P.A.K.I.S.T.A.N
ZINDABAD

27/02/2026

Pakistan zindabad

27/02/2026

افغانستان نے باقاعدہ جنگ کا اعلان کر دیا ہے سرکاری طور پر
افواج پاکستان ہائی الرٹ
پاک فضائیہ ہائی الرٹ باقاعدہ جنگ شروع ہو چکی ہے اپنی افواج پاکستان کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا وقت آ چکا ہے ہم تیار ہیں ان شاءاللہ اللہ پاک پاک فوج اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

27/02/2026

پاکستان نے افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا

13/02/2026
انتہائی افسوسناک خبر سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس خان آفریدی زخ*موں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے ہسپتال میں جان کی بازی...
06/06/2025

انتہائی افسوسناک خبر
سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس خان آفریدی زخ*موں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔
عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا بلاس*ٹ ہوا۔
گیس دھ*ما کے میں عباس آفریدی دیگر تین ساتھیوں دلنواز ، جاوید آفریدی ، اور ندیم سمیت زخ*می ہوگئے تھے۔عباس آفریدی کو کھارہاں کے برن ہسپتال لے جایا گیا تھا۔جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ گھریلو ذرائع

Address

Kohat

Telephone

+971528972926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad Movement-PZM- posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share