24/03/2026
الحمدللہ!
گاوں کمال خیل اور مندا خیل کے لوگوں سے اپیل۔۔۔۔
کاروانِ خیر اپنے قیام کے دن سے ہی دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔ ہم نے ہمیشہ ضرورت مندوں کی مدد کو اپنا مشن بنایا ہے۔اب تک کاروان خیر بہت کچھ کر چکی ہے اور خدمت خلق کا یہ سفر جاری رہے گا۔ اس سفر میں صرف اپنے علاقے کے غریب لوگوں کے ساتھ تعاون اور اللہ کی رضا کی نیت سے، امن محبت اور بھائی چارے ، اتفاق و اتحاد قائم رکھنے کے لئے اس سفر میں ساتھ دیجنئے۔ اپ سب کے تعاون سے بہت کچھ ممکن ہو سکتا ہے۔
واٹس گروپ جوائن کرنے اپنا نام اور محلہ لکھ کر واٹس اپ پر مسیج کریں۔
عبدالمالک 03330529176
وحید گل 03453315484
🤝 آئیں! اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں.
📿 کاروانِ خیر میں شمولیت اختیار کریں — کیونکہ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔