Kohat Special Persons Organisation

Kohat Special Persons Organisation Official group for Kohat Special Persons with Disabilities
(1)

15/02/2024

ڈسٹرکٹ کوہاٹ میں WSSC کے ملازمین کو وقت پر تنخواہ نہ دینا اور پھر ورکرز کا ہڑتال کرنہ اور پھر اس سے عوام کے لیے پانی اور صفایی کے مسلہ کا کون ذمدار ہے

09/02/2024

کوہاٹ سٹی چار گھنٹوں سے بجلی وڑ گیی ہے

16/07/2023

تمام معزور افراد کے والدین سے دردمندانہ گزارش ہے کہ اپنے معزور بچوں کا خاص خیال رکھا کرے یہ آپ کے اوپر اللہ تعالیٰ کا امتحان ہے چاہئے آپ کا بچہ کسی بھی قسم کا معزور ہو آن کو اس تپتی ہوئی دھوپ میں کسی چوک چوراہوں میں بیک مانگنے کے لیے نہ بھیجو آن کا خیال رکھو میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں چند دوستوں کو وہ روڈ کے اوپر گھسٹتے ہوئے اس تپتی ہوئی دھوپ میں چلتے ہیں کوہاٹ میں یہ کام بلکل بھی نہیں تھا مگر ہماری اتنی جد و جہد کے باوجود شروع ہے خدا را کچھ اللہ سے بھی ڈرو یہ معزور خود نہیں بنے ہیں یہ ایک امتحان گاہ ہے اس میں کامیاب ہونے کی کوشش کرو ان کی صحیح پرورش کرنے پر اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو گا اور قیامت میں نجات کا ذریعہ بھی بلخصوص جو والدین اپنے معزور اولاد کو نظر انداز کرتے ہیں آن پر اللہ کی لعنت ہو صوبائی گورنمنٹ خیبر پختون خواہ سے میری گزارش ہے کہ ایسے افراد کے لیے ہر ضلعے میں ایک ایک شیلٹر ہوم بھی بنوایا جائے جو فٹ پاتھ اور روڈ کے اوپر پھتر کو سرہانہ بنا کر بوکھا پیاسا سوتے ہیں

18/04/2023
18/04/2023
18/04/2023

اصلی سپر ہیرو۔ ماشاللہ 👑

18/04/2023

سٹی میئر قاری شیر زمان کو بھی اسکا نوٹس لینا چاہیے آرکیٹیکٹ شاکر زمان خٹک کو TMA میں چارج نا لینے دیں.
صدر سرکاری منڈی فیاض آفریدی

18/04/2023

کوہاٹ کے حقوق پر پھر ڈاکہ
مشیرتعلیم خیبرپختونخواہ رحمت سلام خٹک صاحب یہ دو دن کےاختیارکا ناجائز اور غاصبانہ طرز عمل فوری طور پر بند کردیں کیونکہ ایک مذہبی سیاسی جماعت سے تعلق ہونے کی بنا پر یہ آپکو بالکل زیب نہیں دے پاتا۔ کوہاٹ میں محکمہ تعلیم کی مقامی پوسٹوں پر یہاں سے NOC لیکر اپنے کرک کے لوگوں کو بھرتی کروانا مقامی لوگوں کا استحصال ہے ظلم ہے زیادتی ہے بازید خیل یونین کونسل بہادرکوٹ اور تو اور گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائ اسکول کوہاٹ میں کلاس فور بھی کرک سے منگواۓ جارہے ہیں۔جوکہ مقامی کوہاٹیوں کا حق ہے۔ بس المیہ کوہاٹ یہ ہے کہ ہم JUI.PPP.PML.ANP.PTI اور دیگر جماعتوں والے ہیں اور مدمقابل دیگر اقوام ایک قوم بن کر آتے ہیں۔ اس کرپٹ سلسلے کو فوری روکا جاۓ اور آئندہ اس پر کوئ دھونس دھاندلی سے آنے کے چور دروازے بند کۓ جائیں۔ورنہ ہم ہر قانونی،اخلاقی اور پختون روایات پلیٹ فارم پر مقابلہ کرنے کے لۓ تیار ہیں۔

18/04/2023

کربناک خبر
جنازہ آج دن دس بجے

ڈسٹرکٹ کوہاٹ میں ایک بھایی اور ایک بہن جسکو یونیورسٹی انے جانے کے لیے الیکٹرک ویل چیر کی ضرورت ہے تا کہ ان کو اوروں کا س...
02/12/2022

ڈسٹرکٹ کوہاٹ میں ایک بھایی اور ایک بہن جسکو یونیورسٹی انے جانے کے لیے الیکٹرک ویل چیر کی ضرورت ہے تا کہ ان کو اوروں کا سہارا نہ لینا پڑے
لہزا تمام دوستوں سے گزارش ہے کے اس کارہ خیر میں ہمارا ساتھ دیں

کوہاٹ اسپشل پرسن آرگنائزیشن کے سینئر ممبر عرفان اللّٰہ کے چچا وفات پاۂ گیا ان کا نمازِ جنازہ اپنے گاؤں سورگل میں 9 بجے ہ...
10/10/2022

کوہاٹ اسپشل پرسن آرگنائزیشن کے سینئر ممبر عرفان اللّٰہ کے چچا وفات پاۂ گیا ان کا نمازِ جنازہ اپنے گاؤں سورگل میں 9 بجے ہوگا

04/10/2022
04/10/2022
12/06/2022

معزوری سرٹیفکیٹ بنانے کا مکمل طریقہ اسپیشل پرسن آرگنائزیشن کے بانی جناب اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں۔
براہ مہربانی شئیر کریں ۔

معزور افراد کے لیے ون ونڈو کی سہولت حسب معمول اج جمعرات کو جاری ہے۔  سماجی رہنما حیات بخاری سوشل ویلفیئر  ادارے کے افسرا...
02/06/2022

معزور افراد کے لیے ون ونڈو کی سہولت حسب معمول اج جمعرات کو جاری ہے۔ سماجی رہنما حیات بخاری سوشل ویلفیئر ادارے کے افسران خدمات سرانجام دے رے ہیں۔

ہر جمعرات کو کے۔ڈی۔اے ہسپتال کوہاٹ میں ون ونڈو سہولت موجود  ہوتی ہے جس میں معزور افراد معزوری سرٹیفکیٹ بنا سکتے ہیں2 عدد...
31/05/2022

ہر جمعرات کو کے۔ڈی۔اے ہسپتال کوہاٹ میں ون ونڈو سہولت موجود ہوتی ہے
جس میں معزور افراد معزوری سرٹیفکیٹ بنا سکتے ہیں
2 عدد پاسپورٹ سائز تصویر
فارم ب۔ برتھ سرٹیفکیٹ یا ائی کارڈ ہو ساتھ لائیں۔

کوہاٹ اسپیشل پرسن  آرگنائزیشن کے بانی   ون ونڈو پرگرام میں شرکت۔  معزور افراد کے لئے سر ٹیفکیٹ بنانے کے لئے ہر جمعرات کو...
26/05/2022

کوہاٹ اسپیشل پرسن آرگنائزیشن کے بانی ون ونڈو پرگرام میں شرکت۔
معزور افراد کے لئے سر ٹیفکیٹ بنانے کے لئے ہر جمعرات کو کے۔ڈی۔اے ہسپتال میں ون ونڈو سہولت ہوتی ہے۔ جس میں معزور افراد کا معزوری سرٹیفکیٹ بنایا جاتا ہے۔ جو معزور افراد معزوری سرٹیفکیٹ بنانا چاہتے ہیں وہ 2 عدد پاسپورٹ سائز تصویر ،برتھ سرٹیفکیٹ یا فارم ب ساتھ لائیں۔

سپیشل پرسن آرگنائزیشن کی طرف سے آج ایک  معذور بھائی کو ویل چیر ڈونیٹ کردیا گیا اور انشاءاللہ مزید کوشش جاری ہے 6 اور معذ...
12/05/2022

سپیشل پرسن آرگنائزیشن کی طرف سے آج ایک معذور بھائی کو ویل چیر ڈونیٹ کردیا گیا اور انشاءاللہ مزید کوشش جاری ہے 6 اور معذور بھائیوں کے لئے جو بھائی اس کارخیر میں حصہ لینا چاہتا ہے تو رابطہ کریں شکریہ
03219616667خرم شہریار
03339648791خالدبنگش
03333949875حیات بخاری

‏تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے عید الفطر مبارک ہو. عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد کے مستحق افراد کو ضرور شمار کریں، دعا ہ...
01/05/2022

‏تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے عید الفطر مبارک ہو. عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد کے مستحق افراد کو ضرور شمار کریں، دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو عید الفطر کی خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے
چیرمیئن سپیشل پرسن آرگنائزیشن خالد بنگش

01/05/2022

میری طرف سے سب امت مسلمہ اور اہل وطن کو عید مبارک

01/05/2022

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Special Persons Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kohat Special Persons Organisation:

Share